براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس آج کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 آج کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کمیٹی کے کسی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی معزز جج کو کمیٹی کا رکن نامزد کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر…
جس جماعت نے فہرست نہیں دی وہ مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: ن لیگ کا الیکشن کمیشن سے رجوع
مخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مخصوص سیٹوں کی فہرست نہیں دی، وہ مخصوص نشستوں کی…
مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران ن لیگ نے کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن نے ہم سے کہا کہ آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔
ایک انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سے کہا گیا کہ اپوزیشن نہیں…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔
چین کے 75 ویں یوم تاسیس پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل…
دہشتگردی کے شکار پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی کیوں؟ امریکی ردعمل آگیا
امریکی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے حال ہی میں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پر پابندی عائد کرنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔
صحافی نے امریکی ترجمان سے سوال کیا کہ آپ پاکستان کو پارٹنر کہتے ہیں جس نے دہشت گردی کے خلاف…
وکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا، آل پاکستان وکلاء نمائندہ
آل پاکستان وکلاء نمائندہ کا کہنا ہے کہ وکلاء کو اعتماد میں لیے بغیر آئینی پیکج بے سود ہو گا۔
آل پاکستان وکلاء نمائندہ نے اپنے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم کے بارے میں تفصیل سے گفتگو کی گئی جب کہ…
چین کی پاکستان کو مشترکہ سیکیورٹی کمپنی بنانے کی تجویز
چین نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں تعاون کیلیے ایک مشترکہ سیکیورٹی کمپنی قائم کرنے کی تجویز دے دی۔
چین نے سی پیک فیز ون کے دو درجن کے لگ بھگ باقی ماندہ منصوبے فیز ٹو میں شامل کرنے کی تجویز بھی دی ہے، جن میں ریلوے، شاہراہیں، ایل این…
وزیراعلی کے پی کیخلاف اثاثہ جات کیس میں نیب کو جواب جمع کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی کے پی علی امین کے خلاف اثاثہ جات کیس میں نیب کو جواب جمع کرنے کا حکم دے دیا۔
علی امین گنڈا پور کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی جو کہ چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم اور جسٹس وقار…
ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد، سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق پیپلزپارٹی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔
بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر جانبداری کے الزامات سے متعلق درخواست…
ٹربیونل تبدیلی کیس،جسٹس طارق محمود کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل سے تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی…