براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ترمیم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے، کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ ہوگا،صادق سنجرانی

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ تر میم ہوسکتا ہے آج ہو یا کل ہوجائے۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سجادترین کی اسپیکر ایازصادق سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی کا کہنا تھاکہ…

بی این پی مینگل کے وفد کی اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو ہوگیا اور بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کا وفد اسپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفدکولےکرپارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ وفد میں اختر لانگو، احمد نواز، احسان شاہ اور…

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کو آئینی ترمیم میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے،حکومت اوراتحادیوں کاسارا زور مولانافضل الرحمان کو منانے پر ہے۔ مولانا مان گئے یا ڈیڈلاک برقرار ہے؟ کوئی کچھ کہنے کو تیار نہیں۔ تاحال حکومت آئینی ترامیم کامسودہ وفاقی کابینہ اور…

فضل الرحمان نے سپورٹ نہیں کیا، نمبرز کا صبح ہی پتہ چلے گا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لگتا ہے نمبر پورے نہیں تھے، اس لیے اجلاس ملتوی ہوا۔ مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس اب کل ہوگا۔ آج قومی…

جے یو آئی کو آئینی ترمیم کا مسودہ نہیں ملا، بل دیکھے بغیر ووٹ کیسے دیں؟ عبدالغفور حیدری

مرکزی جنرل سیکرٹری جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ جے یو آئی کو آئینی ترمیم کا مسودہ نہیں دیا گیا، جب تک بل نہیں دیکھیں گے پڑھیں گے نہیں کیسے ووٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم کو…

فضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں اور ہم حکومتی جماعتوں کیساتھ مشاورت کر رہے ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے مولانا فضل الرحمان مشاورت کر رہے ہیں، وہ اپوزیشن جماعتوں کو آن بورڈ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئین میں جب ترمیم ہوتی ہے تو ایک ایک…

آئینی ترمیم کی حمایت، اختر مینگل نے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی کی شرط رکھ دی

آئینی ترمیم کے معاملے پر سینیٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے، سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ…

مجوزہ آئینی ترامیم میں شامل 20 سے زائد شقیں

سلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلی ہیں، مجوزہ آئینی ترامیم میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…

کے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیا

گلگت بلتستان حکومت نے بلند ترین چوٹی کے 2  کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2  کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 8 ہزار میٹر سے بلند…

آئینی ترامیم؛ امید ہے مولانا ووٹ دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم سے آج سے کچھ رکاوٹیں دور ہوجائیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایوان کا ماحول آج اچھا رہنے کی…