براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جو مرضی کرلیں، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی،ظاہر شاہ طورو
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر ظاہر شاہ طورو نے اعلان کردیا ہے کہ وفاقی حکومت جو مرضی کر لے، خیبر پختونخوا حکومت افغانستان سے بات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا کا افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ حتمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات دیر گئے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اور جے یو آئی سربراہ سے ملاقات کی۔
مولانا فضل الرحمان سےطویل ملاقات کے دوران آئینی ترمیم سے متعلق مشاورت کے بعد بلاول بھٹو وکٹری کا نشان بناکر واپس…
حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتے،علی ظفر
سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بدنیتی اور عجلت میں ترمیم نہ لاتی تو پی ٹی آئی جوڈیشل پیکج پر ضرور غور کرتی۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان ہے، آئینی ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت قائم کی جائے گی، آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کی جائے گی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن ساڑھے گیارہ بجے اور…
فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے
معیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئے۔
پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت لازمی ہوچکی۔ حکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں…
کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا تیسرا مشتبہ کیس رپورٹ
کراچی ائیرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا تیسرامشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے،جدہ سے فلائٹ پی کے 732 سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس علامات تھیں۔
ذرائع ائیرپورٹ کے مطابق آج صبح بھی غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے آئے مسافر میں منکی پاکس…
پارلیمان سپریم ادارہ ہے، قومی معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کا سپریم ادارہ ہے اور قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے۔
وزیرِاعظم کی جانب سے ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں وفاقی وزرا، پاکستان مسلم لیگ ن،…
حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کے ارکان…
وزیراعظم کی جانب سےکابینہ کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ، کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظور ی کا بھی امکان ہے۔
دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی…
الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے جو دھمکی قبول نہیں کرے گا، ذرائع ای سی پی
پریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی جس کے بعد الیکشن کمیشن ذرائع کی جانب سے بھی بیان سامنے آیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق یہ تاثردرست…