براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکان
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کا عندیہ دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر فاروق احمد نے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کی۔
بی سی بی کے صدر نے مدعو کرنے پر چیئرمین پی سی بی…
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ: عظمت اللہ عمر زئی نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں افغانستان کرکٹرز کا راج رہا۔
افغانستان کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر عظمت اللہ عمرزئی نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں زبردست ترقی کرتے ہوئے دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر کا اعزاز اپنے…
بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کو مستقل طور پر ٹی ٹوئنٹی سے ڈراپ…
پریزیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں 3گیندوں پر4 وکٹیں گرنےکا منفرد واقعہ
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اسٹیٹ بینک کی 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گرگئیں۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کھیل کے پہلے روز اسٹیٹ بینک نے 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گنوائیں۔
اننگز کےستائیسویں اوور کی تیسری…
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کا بڑا کارنامہ، آسٹریلیا کی 14 سالہ اجارہ داری کا خاتمہ کر دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم نے بالآخر آسٹریلیا کو 14 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹس کے ناک آؤٹ مقابلے میں شکست دے دی۔
منگل کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے…
چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی، بھارتی کپتان روہت شرما نے اہم اعزاز حاصل کرلیا
بھارتی کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کو شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی کے بعد اہم اعزاز حاصل کرلیا۔
منگل کو دبئی میں ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل…
گوتم گھمبیر بھارت کو دبئی میں حاصل ایڈوانٹیج پر تنقیدکرنے والوں پر برس پڑے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ گوتم گھمبیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی کی کنڈیشنز پر بھارت کو ملنے والے ایڈوانٹیج کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔
دبئی میں بھارت کی جانب سے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دینےکے بعد پریس کانفرنس کرتے…
چیمپئنز ٹرافی: سیمی فائنل میں بھارت سے شکست پر آسٹریلوی کپتان نے میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بتادیا
آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نےکہا ہےکہ بھارت کو 300 رنز کا ہدف نہ دینا میچ کے نتیجے پر اثر انداز ہوا، مستقبل میں ٹیم بہتر کارکردگی دکھانے کے لیے پرعزم ہے۔
دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست کے…
پی ایف ایف نے شام کیخلاف ایشین کپ 2027 کوالیفائر کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) شام کے خلاف ایشین کپ 2027 کوالیفائر کے پہلے اوے میچ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔
ممکنہ کھلاڑیوں میں گول کیپرز یوسف بٹ، ثاقب حنیف، عبدالباسط اور آدم خان اور ڈیفنڈرز میں عبداللہ اقبال، عیسیٰ…
کوہلی نے رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا۔
دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں کوہلی نے 27 ویں اوور میں جدیجا کی گیند پر جوش انگلس کا کیچ پکڑا، یہ ون ڈے کرکٹ میں کوہلی کا 161 واں کیچ تھا۔…