براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
رضوان کی کپتانی "فراری سے رکشے” پر آگئی ہے
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کپتان محمد رضوان کی کپتانی میں تبدیلی کو فراری سے رکشے پر آنا قرار دیدیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس…
دورہ نیوزی لینڈ؛ کپتان کون شاداب یا سلمان؟
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹی20 سیریز کے دوران آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور لیگ اسپنر شاداب خان کو کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ مداحوں کو آگاہ کیا کہ ون ڈے…
کوڑوں کا ڈر یا انجری، کرسٹیانو رونالڈو کے ایران نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی
سعودی کلب النصر سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایران سفر نہ کرنے سے متعلق حیران کن وجہ سامنے آگئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچ کھیلنے کے…
راشدلطیف کا پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ‘نائنٹیز’ کے دورکےقومی کرکٹرزکو دور رکھنےکا…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشدلطیف نے 'نائنٹیز' (1990) کے دور کے قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ سے دور رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نےسوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ 1992 کا ورلڈ کپ جیتنےکے بعد دوسرا ورلڈکپ (ٹی ٹوئنٹی…
‘اگر فاسٹ بولنگ کرتا تو وسیم اکرم سےکبھی نہیں مل پاتا’، بھارتی اسپنرکا پرانا بیان وائرل
بھارتی بولنگ اسکواڈ کے اہم رکن اسپنرکلدیپ یادیو کا سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کے حوالے سے دیا گیا ایک پرانا بیان پھر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے وسیم اکرم کو اپنا آئیڈیل قرار دیا تھا۔
نجی ٹی وی کے ایک حالیہ پروگرام میں گفتگو کرتے…
’دبئی میں کسی کو چپ کرانے نہیں آئے‘، آسٹریلوی کپتان کا بھارت سے سیمی فائنل پر تبصرہ
آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے وہ چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، دبئی میں کسی کو چپ کرانے نہیں آئے ہیں۔
آسٹریلوی کپتان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرنے آئے تو صحافیوں نے سوالات…
قومی ٹیم کے ٹی 20 اسکواڈ سے بڑے ناموں کی چھٹی، رضوان کی جگہ نیا کپتان لانے کا امکان
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ اور منیجمنٹ پر مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کو دورہ نیوزی لینڈ…
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے دونوں سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
دبئی میں کل پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا مدِ مقابل ہوں گے، نیوزی لینڈ کے کرس گیفنی اور انگلینڈ رچرڈ النگوارتھ امپائر ہوں…
آسٹریلیا شاندار ٹیم اور ناک آؤٹ مرحلے میں سخت حریف ہے: روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے اپنے مدمقابل آسٹریلین ٹیم کو شاندار اور سخت حریف قرار دیا ہے۔
دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے روہت شرما انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل میں جیت کے لیے بیٹنگ اور بولنگ یونٹ…
بھارتی ٹیم کے منیجر چیمپئنز ٹرافی کے دوران ٹیم کو چھوڑ کر چلے گئے، وجہ سامنے آگئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران بھارتی ٹیم کے منیجر آر دیوراج اچانک وطن واپس روانہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کے منیجر دیوراج کی والدہ اتوار کے روز انتقال کرگئیں جس کے بعد وہ فوری طور پر حیدرآباد چلے گئے۔
رپورٹس میں…