براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
گواسکر نامور کمنٹیٹرز کو بھارت سے کمائی کا طعنہ دینے لگے
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز ایک ہی وینیو پر رکھے جانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
سابق کرکٹر سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شکوہ کیا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی…
چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، کیویز اور بھارتی سورماؤں کا یہ میچ…
چیئرمین پی سی کی ڈومیسٹک کرکٹ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا حکم
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹرز کو پاکستان کا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان کے مسائل کے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ڈومیسٹک کرکٹ…
چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ میں بھارتی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ 2 بڑی تبدیلیاں متوقع
چیمپئنز ٹرافی میں گروپ مرحلے کا آخری میچ آج گروپ اے کی ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ اہمیت کا حامل اس لیے ہے کیونکہ اس مقابلے کے بعد فیصلہ ہوگا کہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی 4…
مائیکرو سافٹ کمپنی کونسی اہم سروس بند کرنے جارہی ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ بالآخر اپنی مشہور زمانہ ویڈیو ایپلی کیشن اسکائیپ بند کرنے جا رہی ہے۔
اس ایپلی کیشن کو صارفین 20 برس سے زیادہ عرصے سے استعمال کر رہے ہیں اور ایک وقت ایسا تھا جب میں ویڈیو کال کے لیے یہ لازمی سمجھی جاتی تھی۔…
آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر میتھیو شارٹ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل انڈیا یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا ، انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز…
دنیا کے معمر ترین سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے
دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹر رون ڈریپر 98 سال اور 63 دن کی عمر میں جنوبی افریقا میں انتقال کر گئے۔
رون ڈریپر کا انتقال منگل کے روز گیکیبرہا کے ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں ہوا، ان کے اہل خانہ نے آج ان کے انتقال کی تصدیق کی۔
غیر ملکی…
برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوس
برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ اور پاکستان کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لانس ڈوم نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فائنل ہوتا،…
عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ سے ہٹاکر نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو قومی ٹیم کی کوچنگ کی جگہ نئی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ عاقب جاوید کی جگہ قومی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے، عاقب جاوید کو ندیم خان کی جگہ قومی کرکٹ…
ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں؛ شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے ٹیم میں تبدیلیوں کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر…