براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ٹیم سے باہر ہونے کا ڈر؛ کھلاڑیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا، مشاورت تیز
آئی سی سی چیمئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونیوالی پاکستان ٹیم کے سینئیر کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کیلئے مشاورت تیز کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سینئیر پلئیرز کی ناقص فارم کے باعث تبدیلیوں کی باز گشت…
بابراعظم، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی باز گشت سنائی دینے لگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں شکست کی بڑی وجہ چیف سلیکٹر عاقب جاوید اور کپتان محمد رضوان کے درمیان اختلافات قرار…
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہونیوالی میزبان پاکستان کی ٹیم کو ملنے والی ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 2.24 ملین ڈالر…
ناقص کارکردگی کی وجہ سے بورڈ حکام ناراض، سینئر کھلاڑیوں نے بریک لینے پر غور شروع کردیا
چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے اگلی سیریز میں بریک لینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار قومی کھلاڑیوں کی ناقص…
چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد کیا ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو توسیع ملے گی؟
قومی کرکٹ ٹیم نے اگلے ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے اور اس سے قبل ہی ہیڈ کوچ سے متعلق سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عاقب جاوید کو چیمپئنز ٹرافی تک عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا لیکن ماہرین، مبصرین اور شائقین سوال کررہے ہیں…
چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی میں افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم مقابلہ آج ہوگا، جو جیتا وہ سیمی فائنل کھیلے گا۔
افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج گروپ مرحلے میں اپنے آخری میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں…
چیمپئنز ٹرافی میں اچھا پرفارم نہ کرسکے ، مانتے ہیں قوم کی توقعات پر پورا نہیں اتر ے: رضوان
پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف آخری گروپ میچ بارش کی نذر ہوا جس کے بعد پاکستان کے لیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ایک بھی جیت کے بغیر ختم ہوگیا۔
گرین شرٹس کو بھارت اور نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور پھر جمعرات کو…
چیمپئنز ٹرافی: دبئی میں ماہ رمضان میں ہونے والے میچز سے متعلق اماراتی بورڈکا اہم اعلان
دبئی اسٹیڈیم میں ماہ رمضان میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز سے متعلق اماراتی کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کیا ہے۔
روزے دار شائقین کرکٹ پریشان نہ ہوں، دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو رمضان المبارک میں فری افطار باکس ملیں گے۔…
ایشیا کپ بھارت کے بجائے دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی
ایشیا کپ 2025 بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ایشیا کپ مجوزہ طور پر ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں کروانے کا قوی امکان ہے جبکہ ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے۔
ویب سائٹ کے…
انگلینڈ افغانستان میچ کے دوران گراؤنڈ میں جانیوالا تماشائی گرفتار، مقدمہ درج
انگلینڈ اور افغانستان کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں جانے والے تماشائی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں تماشائی عبیداللہ فضل محمود…