براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
رضوان اور دیگر کھلاڑیوں کی نماز؛ امام کے بیان پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا
بھارتی میڈیا قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کے کپتان محمد رضوان اور دیگر کھلاڑیوں کی نماز سے متعلق بیان کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے لگا۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ سے گرین شرٹس کے گروپ راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا ٹیم میں…
قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگے
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر افغان ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف جیت پر خوشی سے نہال ہوگئے۔
گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغان ٹیم نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
پہلے کھیلتے ہوئے…
ضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو "چیمپئینز ٹرافی” سے باہر کروایا
قومی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤںڈ سے باہر ہونے کے بعد شائقین کرکٹ نے ضد اور لڑائیوں کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرادیا۔
میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی نہ کرنا، کپتانی اور سلیکشن کمیٹی کے حد سے زیادہ اعتماد نے…
آسٹریلوی کرکٹر مچل اسٹارک نے چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہونے کی وجہ بتادی
آسٹریلوی کرکٹر مچل اسٹارک نے ٹخنے کی انجری کو چیمپئنز ٹرافی سے دستبرداری کی وجہ قرار دے دیا۔
مچل اسٹارک نے کچھ ذاتی وجوہات کو بھی دستبرداری کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کی کئی وجوہات تھیں، ان میں کچھ ذاتی تھیں…
آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ ہوگئے
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر ڈیوڈ بون نے کرکٹ میچ ریفری سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔
آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ ہو گئے اور وہ اب کرکٹ آسٹریلیا کے بورڈ ممبر بن گئے ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈو بون کی…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔
بدھ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بن گیا۔
انگلش بیٹر جو روٹ کی افغانستان کے خلاف 98…
انگلش فاسٹ بولر آرچر نے جیمز اینڈرسن کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے اپنے ہم وطن سابق بولر جیمز اینڈرسن کا ون ڈے کرکٹ میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے بدھ کے روز قذافی اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار…
چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد افغان ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟
افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں انگلش ٹیم کی شکست کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کی صورتحال انتہائی دلچسپ ہوگئی ہے۔
بدھ کو افغانستان نے گروپ بی کے اہم میچ میں انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر اسے چیمپئنز ٹرافی سے باہر کر دیا۔…
‘ایک سال میں ٹیم کھڑی کرکے دکھاؤں گا’، سابق بھارتی کرکٹرکی پاکستان ٹیم کو کوچنگ کی…
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کے والد سابق کرکٹر یوگراج سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچنگ کی پیشکش کردی۔
سابق بھارتی کرکٹر اور اداکار یوگراج سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو کوچنگ کی پیشکش ایسے وقت کی ہے جب چیمپئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان…