براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
نسیم کی مددکرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی کوہلی کی تعریفیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بڑے میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔
ویرات کوہلی نے اس میچ میں پاکستان کے خلاف چوتھی اور اپنے ون ڈے کریئر کی 51 ویں سنچری اسکور کی۔
ویرات کوہلی نے…
آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہوگیا، گورنر سندھ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی سے شائقین کی طرح گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بھی دل ٹوٹ گیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان اور ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانا…
کوہلی کی پاکستان کیخلاف شاندار بیٹنگ پر اہلیہ انوشکا کا ردعمل آگیا
چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویرات کوہلی نے اس میچ میں پاکستان کے خلاف چوتھی اور اپنے ون ڈے کریئر کی 51 ویں سنچری اسکور کی۔
ویرات کوہلی نے…
‘پانچ چھ اوور کے بعد ہی پتہ چل گیا تھا’، بھارت سے شکست پر قوم ٹیم کے مداح شدید مایوس
دبئی میں کھیلےگئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں قومی ٹیم کا آئندہ کا سفر اگر مگر کا شکار کردیا ہے۔
بھارت کے ہاتھوں باآسانی شکست کے بعد قومی ٹیم کے مداح نہایت افسردہ ہیں،…
شکست تسلیم کرتے ہیں، ٹاس جیتنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، محمد رضوان
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے بھارت سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ شکست کو تسلیم کرتے ہیں، ہمیں ٹاس جیتنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔
محمد رضوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی میچ وننگ اننگز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل جسپریت بمراہ نے کون سے ایوارڈز حاصل کیے؟
انجرڈ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اتوار کو دبئی میں پاک، بھارت ٹاکرے سے قبل آئی سی سی ایوارڈز بھی وصول کر لیے، وہ اس کے لیے بطور خاص دبئی پہنچے تھا۔
بمراہ کمر کی انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہیں، تاہم انھوں نے اسٹینڈ میں…
چیمپئنز ٹرافی؛ کوہلی کی شاندار سنچری، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار اور ذمہ دارانہ سنچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 49.4 اوورز میں 241 رنز بناکر بھارت کو 242 رنز کا ہدف دیا تھا۔…
چیمپیئنز ٹرافی؛ کیا پاکستان نے بھارت کیخلاف ون ڈے، ٹیسٹ میچ سمجھ کر کھیلا؟ کتنی ڈاٹ بالز کھیلیں؟
بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے انتہائی اہم میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے انتہائی ناقص بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اننگز میں 147 گیندوں پر کوئی رن اسکور نہیں کیا۔
چیمپیئنز ٹرافی کے افتتاحی اور اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 321 رنز کے…
پاکستان ڈربی ریس سردار نامی گھوڑے نے جیت لی
لاہور ریس کلب میں منعقدہ پاکستان ڈربی ریس 2025 میں سردار نامی گھوڑے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔ چار سالہ سردار نے 2400 میٹر کا فاصلہ 3 منٹ 2 سیکنڈ میں طے کرکے فتح حاصل کی۔
ڈربی ریس میں مجموعی طور پر 15 گھوڑوں نے…
پاک بھارت میچ؛ رن آؤٹ امام کا، میمز انضمام پر؟
بھارت کیخلاف اوپنر امام الحق کے رن آؤٹ پر میمز کا طوفان اُمڈ آیا۔
دبئی میں کھیلے جارہے چیمپئینز ٹرافی کے اہم معرکے میں اوپنر امام الحق 23 گیندوں پر محض 10 رنز بناکر اکشر پٹیل کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوئے تو سوشل میڈیا پر میمز کی برسات…