براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجرڈ ہونے پر فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے
چیمپئنز ٹرافی کے پہلےمیچ میں انجری کا شکار ہونے والے فخر زمان اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پھوٹ پھوٹ کر روپڑے۔
فخر زمان کی انجری
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 60…
’سب کچھ اچھا جارہا ہے‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے لاہور میں تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا نے کہا کہ یہاں ماحول کو بہت زیادہ محفوظ بنایا گیا ہے ، ہم لاہور اترے تو ہمیں سخت سکیورٹی میں لے جایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں منی…
ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھنے پر تنازع
پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔
ایک اہم اقدام کے تحت وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شاہی باغ میں واقع اس اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے “عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم” رکھنے کی منظوری دے دی ہے،…
محمد شامی نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے ون ڈے کرکٹ میں سابق پاکستانی آف سپنر ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا۔
دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف محمد شامی نے 10 اوورز میں 53 رنز دے کر…
پریزیڈنٹ ٹرافی میں امام الحق کی سنچری،کل دبئی میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
اوپننگ بیٹر امام الحق کل دبئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیں گے، امام الحق کو پاکستان ٹیم میں فخرزمان کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
امام الحق کو ان کی ڈومیسٹک ٹیم نے میچ سے ریلیز کردیا ہے، امام الحق پی ٹی وی کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی میں…
ناقص منصوبہ بندی، بڑے ناموں کی چھوٹی پرفارمنس اور شکست
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے معرکے میں ٹیم پاکستان وکٹ کیپر محمد رضوان کی قیادت میں 16 گیندوں پہلے ہی 60 رنز کی شکست سے دوچار ہوگئی، ناکامی کے بعد ٹیم پاکستان کی پرفارمنس پر شدید انداز میں تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔…
دباؤ کا شکار نہیں، اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: کپتان افغان ٹیم
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم دباؤ کا شکار نہیں اور ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی کا تیسرا میچ کراچی میں کل افغانستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا…
’واپسی زیادہ مضبوط ہوگی‘، چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ ہونے کے بعد فخر زمان کا بیان
چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے آؤٹ ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کردیا۔
ایکس پر جاری بیان میں فخر زمان نے لکھا کہ ’سب سے بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ہر قومی کرکٹر…
پاکستان کے دو بڑے بلے بازوں کے نام بھی کم ترین اسٹرائیک ریٹ میں شامل
سال 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد کم ترین انٹرنیشنل اسٹرائیک ریٹ میں پاکستان کے دو بڑے بلے بازوں کے نام بھی شامل ہوگئے۔
کم ترین انٹرنیشنل اسٹرائیک ریٹ میں بابراعظم 76.29 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، انہوں نے 10 اننگز میں 352 رنز بنائے جبکہ…
چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے میچ میں بھارت نے 229 رنز کا مطلوبہ ہدف 47 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔
بھارت کی جانب سے شبھمن گل 101 رنز ناٹ…