براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی

بہاولپور: صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔ 50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی، جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔…

کرکٹ کے وہ بڑے نام جو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نظر نہیں آئیں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہورہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی متعدد…

ڈوپنگ کیس: ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پر 3 ماہ کی پابندی عائدکردی گئی

ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر یانک سینر پرڈوپنگ کیس اسکینڈل میں3ماہ کی پابندی عائدکردی گئی۔ اٹلی کے پلیئر یانک سینر نے تین ماہ کی پابندی قبول کرلی ہے۔ یانک سینر نے حال ہی میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ ورلڈ نمبر ون ٹینس پلیئر پر تین…

چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے کو تیار، رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہو گی

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، چیمپئنز ٹرافی کی خصوصی تقریب آج لاہور شاہی قلعہ میں سجے گی۔ افتتاحی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، پی سی بی اور آئی سی سی کے اہم…

280 رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے ہمارے بیٹرز پر دباؤ رکھا: رضوان

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ 280 رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے بیٹرز پر دباؤ رکھا۔ جمعہ کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے…

کراچی جیسی پچز پر ٹاپ 3 کو لمبا کھیلنا ہوگا تو رنز بنیں گے، اس میں ہماری کمی ہے: عاقب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ صبح سے ہی اندازہ تھا آج کی وکٹ بڑے اسکور والی نہیں اس لیے پہلے بیٹنگ کی، اگر 270 ہوتے تو آج مختلف صورتحال ہوتی، ایسی پچز پر ٹاپ تین کو لمبا کھیلنا ہوگا تو رنز بنیں گے، اس کی ہم میں کمی…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، انہوں نے رینشی ماکینو کو 53 منٹ کے سنسنی خیز…

سابق کپتان نے بابراعظم سے اوپننگ کروانے کی مخالفت کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان و ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابراعظم کو چیمپئینز ٹرافی میں بطور اوپنر کھلانے کی مخالفت کردی۔ سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے تین میچز کھیلے جس میں بابراعظم نے فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کی تاہم وہ کچھ خاص نہ کرسکے، انہوں نے…

سال 2024 سب سے زیادہ کِس کھلاڑی نے کمائے؟ فہرست جاری، مداح حیران

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں سرِ فہرست قرار پائے ہیں۔ اسپورٹیکو نے سال 2024 میں سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ 100 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے، جس میں سعودی کلب النصر کے…

چیمپئینز ٹرافی وارم اَپ میچ؛ شاداب الیون نے افغانستان کو ہرادیا

چیمپئینز ٹرافی کے گروپ اے میں سیمی فائنل کی مضبوط دعویدار افغانستان کی ٹیم کو شاداب الیون نے 144 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔ جمعے کے روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلا وارم اَپ میچ کھیلا…