براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

‘شاباش گرین شرٹس’، چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقا کیخلاف میچ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی…

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز جیت لیے

ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کرلیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی رابعہ غریب اور زینب رضوان نے ویمنز ماسٹرز کے روڈ ریس مقابلوں میں گولڈ اور برانز میڈل جیتا۔…

چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ نے انجرڈ کھلاڑی کے متبادل کا اعلان کر دیا

انگلش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے انجرڈ آل راؤنڈر جیکب بیتھل کے متبادل کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ جیکب بیتھل بھارت کے خلاف ون ڈے…

مجھے کنگ شنگ کہنا بندکریں: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے اپیل کی ہےکہ انہیں کنگ شنگ کہنا بند کریں۔ سہ ملکی سریز میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی بیٹنگ کے لیے جاتا ہوں تو یہی سوچ کر جاتا ہوں…

سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر حنیف محمد مرحوم کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرنے کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی، پاکستان کے عظیم بیٹر کے صاحبزادے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے یادگاری تختی اور کیپ وصول…

آئی سی سی نے سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا

آئی سی سی نے پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے سفیر مقرر کیے گئے ہیں جن میں 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان…

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے…

سہ ملکی سیریز : رضوان اور سلمان کی سنچریاں، پاکستان جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے محمد رضوان اور…

ٹمبا باووماکو رن آؤٹ کرنےکے بعد سعود شکیل اورکامران غلام کے جشن پر سوشل میڈیا پر تنقید

سہ ملکی سیریز کا اہم میچ آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جارہا ہے، اس دوران جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما کو رن آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں جشن منانے پر سعود شکیل اورکامران غلام کو تنقید کا…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے افغان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا، افغان کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ افغانستان کے اسپنر…