براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
کیویز کیخلاف میچ؛ جنوبی افریقی کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان میں اُتر آئے
سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کے متبادل کھلاڑی کے طور پر کوچ فیلڈنگ کیلئے میدان پر اُتر آئے۔
لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا…
ہالینڈ اور جرمن کی ہاکی کلبز ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں، میچز کا شیڈول بھی جاری
پاکستان میں کرکٹ کے ساتھ انٹرنیشنل ہاکی کا میلہ بھی لگ گیا، ڈچ اور جرمن ہاکی کلبز پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی دعوت پر لاہور پہنچ گئیں۔
لاہور ایئرپورٹ پر اولمپیئن خواجہ جنید، پرویز سنڈھیللا، جنید چھٹہ سہیل اکرم جنجوعہ، مسعود الرحمان کوچ…
جنوبی افریقی اوپنر کی دھواں دھار اننگز، ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم
جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا…
بھارت اور انگلینڈ کے میچ میں لائٹیں بند ہونے کا معاملہ، ذمہ دار کون؟
بھارتی ریاست اوڈیشا کی حکومت نے اوڈیشا کرکٹ ایسوسی ایشن (او سی اے) سے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران فلڈ لائٹ بند ہوجانے پر وضاحت طلب کرلی۔
اتوار کے روز کٹک میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں…
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اففتاحی میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور شرف الدولہ فیلڈ امپائر ہوں گے۔
مزید پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی میں امپائرنگ کے فرائض کون نبھائے گا؟…
فیفا نے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی تک توسیع کردی
فیفا نے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی 2025 تک توسیع کردی۔
پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی ترجمان کے مطابق فیفا کی جانب سے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سعود عظیم ہاشمی کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔
سعود عظیم ہاشمی 16…
کراچی: جنوبی افریقا کے 2 کرکٹرز کراچی پہنچ گئے
جنوبی افریقا کے دو کرکٹرز کیشو مہاراج اور ہینرک کلاسن جوہانسبرگ سے دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئے۔
دونوں کرکٹرز نے پیر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کیا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم اس وقت چیمپئنز ٹرافی اور ٹرائی نیشن نیشن سریز کیلئے پاکستان…
روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں منفرد کلب کا حصہ بن گئے
روہت شرما نے انگلینڈ سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرکے منفرد کلب میں دھونی اور کوہلی کے ہمراہ جگہ بنالی۔
روہت شرما کا بطور کپتان 50 واں ایک روزہ بین الاقوامی میچ تھا، وہ اس منزل تک پہنچنے والے 8ویں کرکٹر بنے۔ اب تک 49…
سہ ملکی سیریز؛جنوبی افریقا کو شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا
سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا۔
جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں بنالیا۔
نیوزی لینڈ نے…
چیمپیئنز ٹرافی؛ جسپریت بمراہ کی بھارتی اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم پیشرفت
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔
کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں حتمی اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ…