براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق بڑی خبر آگئی

بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے سابق کپتان ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اہم خبر دے دی۔ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کٹک میں…

جب بھی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں ہمیں جذبہ اٹھاتا ہے، محمد رضوان

ایک روزہ فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ جب بھی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں ہمیں جذبہ اٹھاتا ہے، لاہور سے ہمیشہ جذبہ ملا ہوا ہے۔ امید ہے کل اور آئندہ آنے والے میچز میں بھی ایسے ہی ملے گا۔ لاہور میں نو تعمیر شدہ قذافی…

عاطف اسلم کی جادوئی آواز میں چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل گانا ریلیز

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا۔ چیمپئنز ٹرافی کا یہ آفیشل ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا جسے پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا…

چیمپئینز ٹرافی سے قبل چھکوں کو لیکر فخر زمان نے بڑی ڈیمانڈ کردی

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ…

والد نے دی نسیم شاہ کو ڈیڑھ ماہ کی مہلت ورنہ، فاسٹ بولر نے دلچسپ قصہ سنادیا

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے کرکٹر بننے کا دلچسپ قصہ سنادیا۔ سابق کپتان سلمان بٹ کی میزبانی میں خصوصی پی سی بی پوڈکاسٹ میں نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی کارکردگی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں…

پاکستان نے خلاء کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (SUPARCO) نے چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (CNSA) کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کرکے خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ یہ معاہدہ 5 فروری 2025 کو…

فخر زمان کا 10 کلو وزن کس بیماری کی وجہ سے کم ہوا؟ قومی بیٹر نے بتا دیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اپنی بیماری، ٹیم سے باہر ہونے اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری سے متعلق گفتگو کی ہے۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں سلمان سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا مجھے انجری نہیں تھی بلکہ بیمار…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے جنوری 2025 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں 3 اسپنرز شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان کے نعمان علی ،…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا مقابلہ دفاعی چیمپئن پاکستان اور بھارت کے درمیان 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ کو لے کر شائقین کرکٹ کا جوش وخروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ آئی سی سی کے اس ایونٹ کو جس کا نام…

چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر پوچھےگئے سوال پر کیوی کوچ نےکیا جواب دیا؟

نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ جیکب اورم نے چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل ہونے سے متعلق سوال پر کہا کہ وہ اس کا جواب دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے جیکب اورم کا کہنا تھا کہ ہمیں جو کہا گیا ہے وہ کریں گے،…