براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی
قومی ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی کمی کو محسوس کریں گے مگر امید ہے کہ خوش دل شاہ اُن کی کمی کو پورا کردیں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ صائم ایوب کی کمی محسوس…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت اہم فاسٹ بولر چیمپیئنز ٹرافی سے باہر
آسٹریلیا ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز سمیت اہم فاسٹ بولر پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔
بھارت کے خلاف گواسگر بارڈر ٹرافی کے دوران پیٹ کمنز ٹخنے کے مسائل کا شکار ہوئے تھے لیکن اب تک وہ صحتیاب نہیں ہو سکے جبکہ فاسٹ بولر جوش…
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
معروف گلوکارعلی ظفر نے اپنے پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل کردی۔
اپنے مختصروڈیوپیغام میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارکا کہنا ہے کہ کل نئے قذافی اسٹیڈیم کی اوپننگ ہے، افتتاحی تقریب کے دوران میں لائیو پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا، سب…
بابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ون ڈے کے سرفہرست بلے باز بابر اعظم کا موبائل فون کھو گیا ہے۔
بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔
انہوں نے مداحوں کو اپنے…
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کہاں تک پہنچ پائے گا، یونس خان کا بیان سامنے آگیا
سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے ممتاز بیٹسمین یونس خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ میگا ایونٹ کے لیے منتخب ٹیم کو بھرپور…
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی، اگست میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی جس کے لیے کرکٹ ویسٹ انڈیز نے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
وائٹ بال سیریز میں3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔…
جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی انجری کے باعث پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔
جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ ماہ…
فینز کی دلچسپی، پی سی بی کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹس ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عوام کی دلچسپی دیکھتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے چار میچز کی مزید ٹکٹیں جمعرات سے فینز کو دستیاب ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے…
بورڈ نے بڑے نام تو جمع کر لیے لیکن کرکٹ کے معاملات مسلسل خراب ہو رہے ہیں،کامران اکمل
سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم سلیکشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی شدید کشمکش کا شکار دکھائی دیتی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
پاکستان فٹبال پر ایک بار پھر معطلی کے خدشات منڈلانے لگے
پاکستان فٹبال پر ایک بار پھر معطلی کے خدشات منڈلانے لگے ہیں۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی کے مطابق پی ایف ایف کے آئین میں ترامیم پر ڈیڈلاک معطلی کی وجہ بن سکتا ہے۔
نارملائزیشن کمیٹی کے مطابق ریویو کے بعد یہ…