براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔
ویرات کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں۔ کوہلی نے 2014 سے 2022 تک…
بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل بڑا فیصلہ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔
بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق بولنگ کوچ شون ٹیٹ کو اپنا نیا فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
42 سالہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر شون ٹیٹ رواں…
پی سی بی کا ڈومیسٹک ٹورنامنٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے مطابق پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو 14 مئی سے دوبارہ شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز 19 سے 21 مئی تک کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 28 سے 31 مئی تک کھیلا جائے گا۔…
چیئرمین پی سی بی کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا پی ایس ایل کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ایس ایل کے حوالے سے آج شام تک فیصلہ ہو جائے گا۔
انکا کہنا تھا…
پاکستان کی علی سسٹرز نے ایک بار پھر ملک کا نام بلند کردیا
پاکستان کی علی سسٹرز نے ایک بار پھر ملک کا نام بلند کردیا۔
پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے اپنی بہن ماہ نور علی کو شکست دے کر یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپین شپ جیت لی، سحرش علی نے گولڈ اور ماہ نور علی نے سلور میڈل حاصل کر…
شکاگو: ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم
شکاگو میں جاری پی ایس اے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی عاصم خان اور نور زمان کا سفر دوسرے راؤنڈ میں ہی ختم ہوگیا۔
چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں نور زمان کو سابق ورلڈ چیمپئن مصر کے کریم گواڈ نے تین صفر سے ہرایا۔
عاصم خان بھی اسی…
افغانستان: طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کردی، وجہ کیا بنی؟
افغانستان کی طالبان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر پابندی عائد کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے جوئے کا ذریعہ بننے پر شطرنج کے کھیل پر وقتی طور پر پابندی عائد کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے افغانستان…
اسپینش فٹ بال لیگ: بارسلونا نے ریال میڈرڈکو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
اسپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دےدی۔
کاتولونیہ میں دونوں کلبز کے درمیان یہ سیزن کا چوتھا مقابلہ تھا جس میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا۔
ابتدا میں ریال میڈرڈ کا…
بنگلادیش کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریگی
ذرائع کا کہنا ہےکہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کسی قسم کے خدشات کا شکار نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تحفظات اور خدشات کا اظہار نہیں کیا، دونوں ممالک کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔…
پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار، اہم اجلاس آج متوقع
پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر کو بھی اس سلسلے میں اہم اجلاس ہوں گا، ملتان سلطانز نے اپنا باقی بچنے والا ایک میچ مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا،…