براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بوسٹن میراتھون میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی

پاکستانی رنرز نے دنیا کی سب سے قدیم اور معزز بوسٹن میراتھون میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تمام 18 ایھتلیٹس نے اپنی دوڑ مکمل کی جس میں سے 13 نے چار گھنٹے سے کم وقت میں میراتھون کو مکمل کیا۔ کراچی کے نوجوان رنر امین مکاتی نے مشکل…

دنیا کی سب سے قدیم بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے 2 ایتھلیٹس نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا دیا

دنیا کی سب سے قدیم بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے 2 رنرز فیصل شفیع اور دانش الٰہی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنادیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے دونوں ایتھلیٹس نے بوسٹن میراتھون میں پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہن کر ریس مکمل کی اور شلوار…

امید ہے لاہورکا وینیو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے خوش قسمتی لائےگا: ویوین رچرڈز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرکٹر سر ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے باوجود مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں امید ہےکہ لاہور کا وینیو ہمارے لیے خوش قسمتی لائےگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

پشاور زلمی پی ایس ایل 10 میں کافی مضبوط ٹیم ہے: بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی پی ایس ایل 10 میں کافی مضبوط ٹیم ہے، پشاور زلمی نے کمزور ایریا کو مضبوط کرنے کی کوشش کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی نے بولنگ مضبوط کی ہے، بیٹنگ کو…

ٹورنامنٹ کا بہترین بولر بننا چاہتا ہوں: حسن علی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 10 کی ٹیم کراچی کنگز میں شامل حسن علی کا کہنا ہے وہ ٹورنامنٹ کا بہترین بولر بننا چاہتے ہیں لیکن اہم بات کنگز کو جتوانا ہے۔ میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے بتایا کہ وکٹیں مل رہی ہیں، اپنی ذاتی…

آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کا نیا پنڈورا باکس کھل گیا، فرنچائز پر سنگین الزامات

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راہول ڈریوڈ کی راجھستان رائلز پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات لگ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ کے موجودہ ایڈیشن میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں راجستھان رائلز پر میچ فکسنگ کے سنگین…

جیت کیساتھ کراچی کنگز کے کپتان نے ٹی20 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹی20 فارمیٹ میں 13 ہزار رنز بنانے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف کھیلے گئے مقابلے میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 2…

اے آئی نے چاہت اور بابراعظم کا مقابلہ کرواڈالا؛ ویڈیو پر مداح حیران

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے دوران آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے معروف گلوکار چاہت فتح علی خان اور بابراعظم کے درمیان مقابلہ کروادیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)…

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری…

کراچی میں پی ایس ایل میچ کے دوران تماشائی گراؤنڈ میں داخل

پی ایس ایل 10 میں پیر کوکراچی اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں میچ کے دوران انکلوزر سے ایک نوعمر تماشائی میدان میں داخل ہوگیا۔ نوعمر تماشائی نے کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سے ملنے کے بعد بابر اعظم کے قریب جانے کی کوشش…