براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بھارتی کے اسٹار کرکٹر پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد

کراچی:آئی پی ایل میں گجرات ٹائٹنز کے کپتان شبمن گل کو بھارتی بورڈ نے سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا۔ شبمن گل کی ٹیم دہلی کیپٹیلز کت خلاف 7 وکٹ سے فتحیاب رہی تھی۔ اس کے علاوہ، 20 ویں اوور میں ان کی ٹیم کو سرکل سے باہر بھی…

پی ایس ایل 10: کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی کم حاضری پر ٹم سائفرٹ کا مایوسی کا اظہار

پی ایس ایل ٹیم کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراونڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ٹم سائفرٹ نے کہا کہ پاکستان…

قومی ٹی 20 ٹیم کےکپتان پی ایس ایل میں کن 2 پلیئرز سے متاثر؟ ٹیم میں شمولیت کاعندیہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈیم میں شامل پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا نے پاکستان سپرلیگ 10 میں حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی کارکردگی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے عندیہ دیا ہےکہ دونوں پلیئرز کو…

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر: پاکستان نے بنگلادیش کو7 وکٹ سے ہرادیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ بنگلادیش ویمن نے پہلےکھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے ریتو مونی 48 اور فہیمہ خاتون 44 رنز بنا…

مسلسل شکستوں نے عاقب جاوید کی رخصتی کا پروانہ بھی جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مسلسل شکستوں اور قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دیدیا۔ بورڈ کی جانب سے اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عبوری ہیڈکوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے عاقب جاوید کی…

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 120 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دےد ی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے نویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 228 رنز کے تعاقب میں 16 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…

ایرن ہالینڈ کراچی کی نلی بریانی کی دیوانی ہوگئیں

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی مشہور اسپورٹس میزبان ارین ہالینڈ بھی کراچی کی مشہور نلی بریانی کی دیوانی ہوگئیں۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2025 کے دسویں ایڈیشن میں کمنٹری پینل میں شامل ایرن ہالینڈ کراچی کے مشہور پکوان بریانی کی تلاش میں…

مشہور ریسلر رے مسٹیریو سے متعلق بری خبر!

ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رے مسٹیریو ریسل مینیا 41 سے ایک روز قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ 50 سالہ ہال آف فیمر (جن کی 2023 کے آخر میں گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی) ممکنہ طور پر اب ایک اور انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ لاس ویگس میں ہونے والے شو اسمیک…

ورلڈکپ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی: محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں خواتین کرکٹ ٹیم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ…

ٹرانس جینڈر کپ: سکھر نے خیرپور کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

سندھ میں خواجہ سرا کرکٹرز بھی ایکشن میں آگئے۔صوبائی حکومت کے محکمہ کھیل کے تحت ہونے والا ٹرانس جینڈر کپ سکھر نے خیرپور کو مات دے کر اپنے نام کرلیا، میچ کے دوران وکٹیں حاصل کرنے پر خواجہ سرا اپنے مخصوص انداز میں خوشی کا اظہار کرتے رہے جبکہ…