براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
کیا رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا کیساتھ شادی کرلی؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کرسٹیانو رونالڈو سے شادی کی افواہوں کو جنم دیدیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اِن دنوں سعودی عرب میں اپنے بچوں اور…
بابراعظم کی فارم واپس آئی تو کوہلی پیچھے رہ جائیں گے”
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ بابراعظم اپنی فارم واپس آگئے تو ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔
ایک پروگرام کے دوران پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کے اونر سلمان اقبال نے…
پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنا بھارت کو مہنگا پڑگیا
پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ 2025 کی کوالیفکیشن حاصل کرلی۔
گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 205 رنز بنائے تھے۔…
اگر اعظم کی جگہ ہوتا تو 100 دن میں 40 کلو وزن کم کرکے فلم بناتا”
روالپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر اعظم خان کی جگہ ہوتے تو 100 دن میں 40 کلو وزن کم کرکے دستاویزی فلم بناتے۔
مقامی پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے…
پی ایس ایل کا راکٹ مین بمقابلہ آئی پی ایل کا روبوٹک کُتا ، کون بہتر؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں راکٹ مین کی دھوم کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے منتظمین کو مقابلے کیلئے روبوٹک کُتا میدان پر اُترانا پڑگیا۔
پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن کے افتتاحی میچ اور رنگا تقریب میں راکٹ مین…
کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کر دیے گئے
سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن نے نیشنل گیمز ایک بار پھر ملتوی کردیے۔
سندھ اولمپکس نے ایک خط تمام متعلقہ اداروں کو جاری کیا جس میں ناگزیر وجوہات کی بنا پر نیشنل گیمز ملتوی کیے جانے کا بتایا گیا ہے۔
نیشنل گیمز یکم مئی سے کراچی میں شروع ہونے…
تاریخی بوسٹن میراتھون میں پاکستانی رنرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانےکو تیار
دنیا کی سب سے قدیم اور مشکل بوسٹن میراتھون میں پاکستانی رنرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کو تیار ہیں۔ 21 اپریل کو ہونے والی اس تاریخی دوڑ میں 18 پاکستانی رنرز، جن میں ملک اور بیرون ملک مقیم افراد شامل ہیں، حصہ لیں گے۔ ان میں سے 2 رنرز نے…
امپائرز سے بدتمیزی پر حماد اعظم پر بڑا جرمانہ عائد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گریڈ ٹو کے ٹورنامنٹ میں شریک کنگز مین ٹیم کے کپتان حماد اعظم پر 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
حماد اعظم وننگ ٹرپل نائن اسپورٹس کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے پر غصہ میں آگئے۔ذرائع کے مطابق حماد اعظم نے فیلڈ…
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش: پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش میں پاکستان کے 4 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔
گرلز انڈر 13 اور انڈر 17 کا ٹائٹل 2 بہنوں ماہنور اور مہوش علی کے نام رہا جب کہ انڈر 13 کے فائنل میں ماہنور علی نے ریو کوابتا کو 11 ۔ 2 ، 11۔5 اور 11۔6سے…
بابراعظم کو کراچی کنگز نے کِس اختلاف پر ریلیز کیا؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے بابراعظم کو ریلیز کرنے وجہ بتادی۔
ایک پروگرام کے دوران پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم کے اونر سلمان اقبال نے انکشاف کیا کہ کراچی کنگز کی فرنچائز بابراعظم کو…