براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی؛ پاکستان مشکل میں!
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس…
پی ایس ایل؛ پشاور زلمی کیلئے بُری خبر! اہم کرکٹر انجری کا شکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو کپتان بابراعظم کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) معروف فرنچاز پشار زلمی کے کپتان بابراعظم…
لاس اینجلس اولمپکس میں مرد و خواتین کی 12 کرکٹ ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، پاکستان کیلئے مشکلات
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 2028 میں لاس اینجلس میں شیڈول اولمپکس میں مرد اور خواتین کی 6، 6 کرکٹ ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ کو آخری مرتبہ 1900 میں پیرس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا۔
لاس اینجلس…
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے 217 رنز بنائے، سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے ففٹی اسکور کیں ۔ جواب میں آئرش ٹیم 179 رنز…
پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری، وارنر بھی کراچی پہنچ گئے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی پلیئرز اسکواڈ کو جوائن کرنا شروع کردیا۔ بدھ کی صبح شان ایبٹ، کائل جیمیسن، عقیل حسین اور فن ایلن…
آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری، بیٹر میں پہلے نمبر پرکون ہے؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔
ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
روہت شرما تیسرے، جنوبی افریقا کے ہینرچ کلاسن…
بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے والے گلین میکسویل پر جرمانہ کیوں کیا؟
آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی طرف سے کھیلنے والے آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرمانہ عائد کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق میکسویل نے پنجاب کنگز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق…
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مارچ 2025 کے مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈکی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈکی نامزدگیوں میں ایک بھارتی اور 2 نیوزی لینڈ کے کرکٹرز شامل ہیں۔
پلیئر آف دی…
فرنچائز ٹیم ڈائریکٹر نے دورباہ پی ایس ایل کھیلنے کا عندیہ دیدیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈائریکٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملا تو دوبارہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایکشن میں نظر آ سکتا ہوں۔
کرکٹ پاکستان کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈائریکٹر…