براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے متعلق اہم خبر!

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں واپسی تاحال مشکوک ہے۔ جمعے کے روز لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ممبئی انڈینز کی ٹیم کا حصہ نہ بن پانے والے گیند باز کا رائل چیلنجرز کے خلاف 7 اپریل کو ہونے والا اگلا میچ…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پہلے وارم اپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے وارم اپ میچ میں تھائی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 79 رنز کا ہدف 18.5 حاصل کر لیا۔ پاکستانی…

اولی اسٹون گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی اسٹون گھٹنے کی انجری کے باعث اس سال زمبابوے اور بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز سے باہر ہوگئے۔ اولی اسٹون نے دائیں گھٹنے کی سرجری کرائی ہے اور انہیں 14 ہفتے کی بحالی درکار ہوگی۔ اسٹون نے گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف دو…

سعود شکیل اگر چیئرمین پی سی بی بنے تو کون سا بڑا فیصلہ کریں گے؟

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر سعود شکیل نے پی سی بی پر طنز کرتے ہوئے مستقل کوچ کی تقرری کا مطالبہ کر دیا۔ ایک انٹرویو میں پاکستان کرکٹ بورڈ پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ اگر وہ چیئرمین بنے تو سب سے پہلے تین سال کے لیے مستقل کوچ…

کپتانی کا بوجھ اُترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ میں نکھار

کپتانی کا بوجھ کندھوں سے اترنے کے بعد جوز بٹلر کی بیٹنگ نکھرنے لگی، وہ آئی پی ایل میں بھی آزادی کے ساتھ صرف اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ جوز بٹلر نے گجرات ٹائٹنز کی جانب سے اب تک 3 میں سے 2 میچز میں ففٹیز بنائی ہیں۔ سابق…

راشد خان کی اسپن بولنگ میں جادوگری کم ہونے لگی

افغان اسٹار راشد خان کو آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف 4 اوورز کے اسپیل میں 54 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی۔ راشد خان میچ کے دوران ایک بھی وکٹ حاصل نہیں کر پائے۔ لیام لیونگ اسٹن کے خلاف ان کا آئی پی ایل میں ریکارڈ پہلے…

آسٹریلیا کے بعد ایک اور ٹیم ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گی

روٹھے شائقین کو کرکٹ کی جانب لانے کے لیے بورڈ کا اہم اقدام سامنے آگیا جس کے تحت ویسٹ انڈیز میں بھی رات کو ٹیسٹ میچ ہوگا۔ پنک بال مقابلے کے لیے میزبان کو سبائنا پارک میں فلڈ لائٹس اَپ گریڈ ہونے کا انتظار ہے، رواں ماہ آسٹریلوی ٹیم جمیکا…

جنوبی افریقی فاسٹ بولر رباڈا اچانک آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس کیوں چلے گئے؟

جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔ آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے کاگیسو رباڈا 2 میچز کھیلنے کے بعد اچانک جنوبی افریقا چلے گئے۔ جنوبی افریقی…

لاہور: پی ایس ایل 10 کی تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا

لاہور میں 11 اپریل سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ مین بلیوارڈ اورلبرٹی مارکیٹ چوک کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے ناموں سے سجا یا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دیو ہیکل پی ایس…

نیوزی لینڈکیخلاف دوسرا ون ڈے، آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ کردیا

آئی سی سی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ کردیا۔ پاکستان ٹیم پر مقررہ وقت میں ایک اوورکم ہونے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے جرمانےکو تسلیم…