براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
ایشین کپ کوالیفائر؛ پاکستان کو شام کے ہاتھوں شکست
شام نے ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان کو 0-2 سے شکست دیکر گروپ ای میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پرنس عبداللہ بن جلوی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں شام کے عمر السومہ نے پہلا گول داغ کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی بعدازاں دوسرے ہاف میں احمد…
پی ایس ایل10؛ ترانے کیلئے نام فائنل، اعلان ہوگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ترانے کیلئے انتظامیہ نے معروف گلوکار کی خدمات حاصل کرلیں۔
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، یہ ایونٹ 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔
شائقین…
صائم ایوب سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
جنوبی افریقا کیخلاف انجری کا شکار ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہونیوالے قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر صائم ایوب ری ہیب مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپنر صائم ایوب ری ہیب مکمل کرکے لاہور پہنچے ہیں جہاں انکا نیشنل کرکٹ اکیڈمی…
ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر؛ فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں گی
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اسکواڈ کا انتخاب سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جاری دوسرے…
پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ میں پاکستانی کرکٹر کا بیٹا بھی شامل، یہ سابق کرکٹر کون ہیں؟
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں محمد ارسلان عباس کو شامل کیا گیا ہے جو پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے اظہر عباس کے بیٹے ہیں۔
آل راؤنڈر محمد ارسلان…
سیریز ہارے ہیں، کسی ٹورنامنٹ سے آؤٹ نہیں ہوئے: بولنگ کوچ اظہر محمود
فاسٹ بولرز کی کارکردگی انفرادی ہورہی ہے، بحیثیت بولنگ یونٹ نہیں ہورہی: کوچ اظہر محمود
ایک بولر اچھی بولنگ کرتا ہے تو دوسرا اس طرح پرفارمنس نہیں دیتا، تینوں ایک ساتھ پرفارم کریں تو اچھا ہوگا: کوچ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر…
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کےدرمیان پانچ سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت 2025 سے2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کےکیمپس اور ہوم میچز ابوظہبی میں ہوں گے۔…
پاک بنگلادیش سیریز سے ون ڈے میچز غائب، مگر کیوں؟
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال سیریز سے ون ڈے میچز غائب کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈز نے آنے والی باہمی سیریز سے ون ڈے میچز کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تصدیق بورڈ نے بھی کردی ہے۔…
پی ایس ایل10؛ ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں کِس ٹیم نے کِس کو چُنا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں فرنچائزز نے اہم کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے کاربن بوش کی جگہ…
ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے نئے "باس” بن گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کراچی کنگز نے 10ویں ایڈیشن کیلئے کپتان تبدیل کرلیا۔
قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز میں اب بطور عام کھلاڑی کے طور پر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے، پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں…