براؤزنگ زمرہ

کھیل

کھیل

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھا دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے حالیہ ایڈیشن میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھادیا۔ نئی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق کپتانوں کی حالیہ میٹنگ میں زور دیا گیا کہ ٹیموں کی جانب سے فورتھ امپائر پر اثرانداز یا اسے متاثر نہیں کرنا چاہئے۔…

جوفرا آرچر نے آئی پی ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا اسپیل کرا دیا

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کروا کر ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن میں راجستھان رائلز اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔…

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستانی جوڑی نے تاریخ رقم کر دی

ترکیہ کے شہر مناوگت میں آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس کا ٹائٹل پاکستان کی لیجنڈری ٹینس جوڑی اعصام الحق قریشی اور عقیل خان نے جیت لیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے مینز 45 پلس ڈبلز کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کی۔…

4گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے شہروزکاشف یوم پاکستان پر ایوارڈ نہ ملنے پر افسردہ

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف حکومت کی جانب سے کوئی ایوارڈ نہ ملنے پر بول پڑے۔ سوشل میڈیا پر سول ایوارڈ اور پاکستان ڈےکے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنے بیان میں شہروز کاشف کا کہنا تھا کہ مجھے چارگنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے پر فخر ہے، میں 22 برس کی عمر…

ڈیوڈ وارنر گھنٹوں انتظار کرانے پر بھارتی ایئرلائن پر بھڑک اٹھے

آسٹریلیا کے سابق کپتان ڈیوڈ وارنر گھنٹوں انتظار کروانے پر بھارتی ایئرلائن پر بھڑک اٹھے۔ سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پائلٹ نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی ایئرلائن کی پرواز کے لیے گھنٹوں انتظار سے شدید کوفت ہوئی جس پرانہوں نے شدید برہمی…

چوتھا ٹی 20: کیوی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے، 115 رنز سے شکست

سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں کیوی بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 221 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 16.2 اوورز میں 105 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ قبل ازیں ماونٹ مونگانوئی کے بے اوول…

عرفان پٹھان پر سنگین الزامات، آئی پی ایل کی کمنٹری پینل سے باہر کردیا گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عرفان پٹھان پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے سیزن میں سنگین الزامات عائد کردیے گئے اور انہیں کمنٹری پینل سے بھی باہر کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل 2025 کا…

روہت شرما کے انداز سے بیٹنگ کرنے والی 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر ایک 6 سالہ پاکستانی بچی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کی بلے بازی کی صلاحیتوں سے دنیائے کرکٹ حیران رہ گئے۔ یہ بچی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انداز سے شارٹ مار رہی ہے جس کی ویڈیو انگلش کرکٹ امپائر رچرڈ کیٹلبرو…

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں 10ویں کم ترین ٹوٹل پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 16.2 اوورز میں 105 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ ماونٹ مونگانوئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی…

فون توڑنے کے بعد رضوان نے نسیم شاہ کو اپنا موبائل دیدیا

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا فون توڑنے کے بعد اپنا موبائل دیکر انہیں خوش کردیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ کیویز کیخلاف وائٹ بال سیریز کے پریکٹس سیشن کے…