براؤزنگ زمرہ
کھیل
کھیل
میسی ارجنٹینا کی ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹیم سے باہر، مگر کیوں؟
ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی 2026 ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوران اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فٹبال لیگ میں (انٹرمیامی) کی نمائندگی کرنیوالے ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی یوراگوئے اور…
90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق بیان؛ حفیظ نے لب کشائی کردی
قومی ٹیم کے سابق کپتان و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر لب کشائی کردی۔
سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی کوشش کی،…
نیشنل ٹی20کپ: ٹریننگ کے دوران فاٹا ریجن کےکھلاڑی آنکھ پرگیند لگنے سے زخمی ہوگئے
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ٹریننگ کے دوران فاٹا ریجن کے کھلاڑی آصف آفریدی آنکھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے دوران دائیں آنکھ پہ گیند…
چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری، 3 پاکستانی بولرز کی بھی ڈیلیوریز شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری کردیں۔
چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز میں سے چار پاکستانی بولرز کی ہیں۔ ابرار احمد کی دو، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ایک ایک بال شامل ہے۔
نیوزی لینڈ…
62 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی
اکثر کہا جاتا ہے کہ کرکٹ کا کھیل نوجوانوں کا ہے، جس میں فٹنس کا اہم کردار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کرکٹرز عموماً 40 سال کی عمر کے بعد ریٹائر ہوجاتے ہیں۔
لیکن آج ہم ایک ایسے کرکٹر کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس نے اپنا انٹرنیشنل کیریئر ہی…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی شکست سے دوچار کردیا
سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔
ڈنیڈن میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے بارش سے متاثرہ 15 اوورز کے گیم میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے، پاکستانی…
آغا سلمان، بابراعظم کا کون سا ریکارڈ توڑنے سے محروم رہے؟
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم کا ریکارڈ توڑنے سے محروم رہ گئے۔
ڈنیڈن میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان آغا سلمان نے قومی ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالتے ہوئے 28 گیندوں پر 46…
62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو! کرکٹر کون اور کس ملک کا ہے؟
جزائر فاکلینڈ کے کرکٹر اینڈریو براؤنلی نے 62 سال کی عمر میں کوسٹا ریکا کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے تاریخ ہی بدل ڈالی۔
رپورٹس کے مطابق 10 مارچ 2025 کو کوسٹا ریکا کے دورے کے دوران جزائر فاکلینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والی دنیا کی…
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پر پی سی بی کو کتنے ملین ڈالرز کا نقصان ہوا؟؛ بھارتی میڈیا کی رپورٹ
بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اخراجات کی رپورٹ شایع کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی…