براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ویڈیو: خرگوش کے انجن میں گھسنے سے اُڑتے طیارے میں آگ لگ گئی
امریکا کی یونائیٹڈ ائیرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی جس کے باعث طیارہ اڑتے ساتھ ہی لینڈ کروانا پڑا۔
امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے کے انجن میں آگ لگنے کا سبب ایک خرگوش بنا جو ٹیک آف کرنے سے قبل رن وے پر موجود تھا اور وہ…
افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑےگئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیے: برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے امریکی…
ویزوں کی اچانک منسوخی، ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 130 غیر ملکی طلبا عدالت پہنچ گئے
امریکا میں 130 سے زائد بین الاقوامی طلبا نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کے طالبعلمی ویزے غیر قانونی طور پر منسوخ کیے گئے، جس سے ان کی قانونی حیثیت اور مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔
عالمی خبر…
روس نے امریکی کمپنی پر قبضہ کرلیا، فوجی استعمال کی تیاری
روس کی جانب سے ایک امریکی کمپنی قبضے میں لی گئی جو روسی فوج کو خوراک فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ اس عمل سے روس اور امریکہ کے تعلقات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
رائٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اس کا…
بنگلہ دیش نے 1971 کے واقعات پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا
بنگلہ دیش نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 1971ء کی جنگِ آزادی کے دوران پاکستانی افواج کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی پر باضابطہ معافی مانگے اور دیگر دیرینہ دو طرفہ مسائل کو حل کرے، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور خوشحال…
پاکستانی جوڑے کی کمپنی نے ’چیف فنانشل اے آئی‘ متعارف کرادی، عالمی توسیع کا عزم
ابوظہبی میں قائم پاکستانی جوڑے کے اسٹارٹ اپ ’میٹرک‘ نے حال ہی میں ایک کامیاب سات فگر سیڈ فنڈنگ راؤنڈ مکمل کیا ہے، جس کا مقصد خلیجی خطے اور ایشیا میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنا ہے۔
اگرچہ سرمایہ کاری کی درست رقم ظاہر نہیں کی گئی، لیکن…
تین سوال اور امریکی ویزا ایک منٹ میں مسترد
ایک بھارتی نوجوان کا خواب کہ وہ امریکہ کا سیاحتی دورہ کرے، صرف 40 سیکنڈ میں ٹوٹ گیا، جب اُس کا ویزا ایمانداری سے دیے گئے جوابات کے بعد مسترد کر دیا گیا۔ نوجوان نے اپنی کہانی Reddit پر شیئر کی، تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ اُس سے کیا غلطی ہوئی اور…
متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا نیا آسان طریقہ متعارف
متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل و امارات کاری (MOHRE) نے بیرون ملک موجود ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد کے لیے ورک پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ یہ عمل صرف آجر (employer) ہی شروع کر سکتا ہے۔
وزارت کے مطابق، ورک…
امریکی فلائٹ میں چاقو سے حملہ، ہائی جیکر مسافر کے ہاتھوں گولی لگنے سے ہلاک
امریکی شہری نے بلیز جانے والی ایک پرواز کو چاقو کے زور پر ہائی جیک کرنے کی کوشش کی، لیکن ایک مسلح مسافر کی فائرنگ سے موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ واقعہ جمعرات کو فلیپ گولڈسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا۔
بلیز پولیس کے سربراہ چیسٹر ولیمز کے…
افغان طالبان، ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستانی تحفظات دور کرنے پر آمادہ
وزیر خارجہ اسحق ڈار کل کابل کا دورہ کریں گے، اس دورے کو پاک افغان روابط میں ایک پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
ذرائع نے اسحق ڈار کے دورہ کابل کی تصدیق کرتے ہوئے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ وہ 19 اپریل ( ہفتہ )کو کابل پہنچیں گے، جو…