براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیلی وزیر کی بیٹی کا والدین اور بھائی پر جنسی حملے کا الزام، اٹلی میں پولیس کو رپورٹ درج کروا دی

اسرائیلی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی نے اپنے والدین اور ایک بھائی پر جنسی حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی بستیوں اور قومی مشنز کی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی شوشانہ اسٹروک نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے اٹلی میں پولیس…

‘یہ کرپشن لگتی ہے’، ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھریوٹرن پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے

ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھر اس میں 90 دن کے وقفےکے اعلان پر عالمی اسٹاک مارکیٹیں گرنے اور اٹھنے پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے۔ ڈیموکریٹک سینیٹرز نے امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سینیٹر ایڈم…

ٹیرف کی جنگ: چین نے امریکا کی مزید18 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

ٹیرف معاملے پر امریکا اور چین میں ٹھن گئی جس کے پیش نظر چین نے امریکا کی مزید 18 کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بھی بوچھاڑکردی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر…

ہیوسٹن: امریکی حکام کا منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک پر چھاپہ، ڈیڑھ کروڑ سے زائد ڈالرز برآمد

امریکی حکام نے ہیوسٹن میں غیرقانونی جوئے اور منی لانڈرنگ کے بڑے نیٹ ورک پر چھاپہ مار کر کروڑوں ڈالرز ، بینک اکاؤنٹس ،گاڑیاں اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی حکام کی جانب سے امریکی شہر ہیوسٹن میں چھاپہ…

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈیفنس فورس کی جانب سے بدھ کو اعلان کیا گیا کہ ان کا ایک طیارہ لبنان کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا۔ آئی ڈی ایف کے مطابق…

امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں پر پابندیاں لگا دیں

امریکا نے ایران کے مزید 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جن اداروں اور شخص پر پابندی لگائی گئی ان کا تعلق ایران کے ایٹمی پروگرام سے ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے…

امریکی نائب صدر نے چینی شہریوں کو ‘گنوار’ کہہ دیا، چین کا سخت ردعمل

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو "گنوار" کہہ دیا۔ نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ عالمی معیشت نے امریکا کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ امریکا بہت زیادہ قرض لے کر وہ چیزیں خریدے جو دوسرے ممالک ہمارے لیے بناتے…

امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی۔ گزشتہ ہفتے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے جانے والے اس ٹیرف نے خاص طور پر…

ٹیرف کی جنگ: عالمی تجارتی تنظیم نے امریکا چین تجارت میں 80 فیصد کمی کا امکان ظاہر کر دیا

تجارتی محصولات پر امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔ ایسے میں عالمی تجارتی تنظیم نےامریکا چین تجارت میں 80 فیصد کمی کا امکان ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی تجارتی تنظیم( ڈبلیو ٹی…

ٹرمپ کا 90 روز کیلئے ٹیرف میں وقفے، چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف میں 90 روز کے وقفے اور چین کے لیے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس…