براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلئے ممکنہ نام سامنے لے آئے، رچرڈ گرینل کا نام بھی شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کے لیے ممکنہ امیدواروں کے ناموں پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان امیدواروں میں جرمنی میں سابق امریکی سفیر رچرڈ گرینل اور اسرائیل میں سابق امریکی سفیر…

’وہ گھبرا گئے‘ چین کے امریکا پر جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا ردعمل

چین کی جانب سے امریکی ٹیرف کے جواب میں امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین گھبراگیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’چین نے غلط قدم اٹھایا، وہ گھبرا گئے اور یہی ایک ایسی چیز ہے جو چین…

امریکا کا طاقتور ترین حریف جو ٹیرف کا شکار ممالک کی فہرست میں ڈھونڈنے پر بھی نظر نہیں آیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر کے درجنوں ممالک پر جوابی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ہو جو ٹرمپ کے اس حالیہ ٹیرف سے بچ سکا ہو، یہاں تک کہ انٹارکٹکا کے قریب وہ غیر آباد جزائر بھی…

تجارتی جنگ میں چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کردیا

چین نے امریکا کی جانب سے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کے جواب میں امریکی مصنوعات پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر مجموعی طور پر 54 فیصد ٹیرف عائد…

150 سال پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں 150 سال پرانے کنویں میں زہریلی گیس بھرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے گاؤں کونڈاوت میں 150 سال پرانا کنواں موجود ہے جس کی صفائی میں لوگ مصروف تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

میئر لندن کا پولیسنگ میں تاریخی فنڈنگ کا اعلان

لندن کے میئر صادق خان نے دارالحکومت میں علاقائی پولیسنگ کو مضبوط بنانے کے لیے 1.16 بلین پاؤنڈز کی تاریخ ساز فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ اس فنڈنگ سے 935 نیبرہڈ پولیس افسران کے عہدے محفوظ ہو گئے ہیں جو پہلے خطرے میں تھے۔ علاوہ ازیں ماہرین…

کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک ٹاک معاہدے کی…

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی: گیلپ سروے

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکی صدر کے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کے معاملے، خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا۔ ایلون مسک کی بے لگام مداخلت اور…

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل: نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار کر لئے گئے جن کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، کیس کو ’’قطر گیٹ سکینڈل‘‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ نیتن…

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 4 ہزار 715 افراد زخمی اور 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، متاثرہ اور تباہ حال علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رہا، میانمار میں باغی گروہوں اور فوجی حکومت کے درمیان خانہ جنگی کی…