براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
گھر سے نوٹوں کے بورے نکلنے پر بھارتی ہائیکورٹ کا جج صاف مکر گیا
نئی دہلی:ہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما نے اپنے گھرسے بڑی مقدار میں جلے ہوئے نوٹوں کے نکلنے کے واقعے کو بالکل بے وقوفانہ اورناقابل یقین قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کیمطابق بھارتی سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما کے رہائش گاہ سے مبینہ طور پر…
ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں ٹیسلا شوروم کے باہر مظاہرہ
واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایلون مسک کی وفاقی ملازمین کی تعداد میں کمی لانے کی پالیسی کے خلاف ٹیسلا کے شو روم کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر…
اسرائیل: غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے اور سکیورٹی ایجنسی چیف کو ہٹانے کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
تل ابیب: اسرائیل میں سکیورٹی چیف کو عہدے سے ہٹانے اور غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کی رات ہزاروں افراد نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔…
ترکیے میں میئر استنبول کی گرفتاری کیخلاف تیسرے روز بھی مظاہرے جاری
ترکیے: میئر استنبول اکرم اوگلو کی گرفتاری کے خلاف ترکیے کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اکرم اوگلو کی گرفتاری کے خلاف تیسرے روز بھی ترکیے کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق استنبول اور ازمیر…
امریکا نے سراج الدین حقانی کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر انعامی رقم ختم کردی، طالبان کا دعویٰ
افغانستان کی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم ختم کردی۔
طالبان کی جانب سے یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ دنوں ہی امریکی وفد نے کابل کا دورہ…
ہیتھرو ایئرپورٹ دوبارہ کھول دیا گیا،فلائٹ آپریشن جزوی بحال
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے، ہوائی اڈے کے آج مکمل طور پر فعال ہونے کا امکان ہے تاہم ایئر…
میئر استنبول کی گرفتاری: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
ترکیہ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں۔
عراقی وزارت خارجہ کے مطابق استبول میں عراقی قونصل خانے پرمسلح افراد نے فائرنگ کردی، ازمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی، پولیس نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیوں اورآنسو گیس کا…
یوکرین کے روس پر ڈرون حملے،10 افراد زخمی
یوکرین کے روس پر ڈرون حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔
روس کی اہم سٹریٹجک بمبار ایئر فیلڈ تباہ ہوگئی، روسی حکام نے حملے کے بعد علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی، روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ یوکرین کے 132 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا ہے۔…
امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران…
مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین انفرا اسٹرکچر دریافت
مصر میں اہرامِ گیزا کے نیچے وسیع زیرِ زمین انفرا اسٹرکچر دریافت ہوا ہے جس سے اہرامِ مصر کے نیچے توانائی کے قدیم نیٹ ورکس کی قیاس آرائیاں پھر سے زور پکڑ رہی ہیں۔
جدید ریڈارز کی مدد سے ہونے والی حالیہ تحقیق میں اہرامِ گیزا کے نیچے ایک…