براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سربیا میں حکومت کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
سربیا میں صدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکومت کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج سامنے آیا، جس میں لاکھوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت بلغراد میں احتجاج کے باعث ہائی الرٹ نافذ…
افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور
کابل: افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی ہو گئے، سراج الدین نے اپنا استعفیٰ افغان طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوند زادہ کو بھجوا دیا، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق استعفیٰ…
ٹرمپ نے امریکا میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اقدام کا مقصد غیرملکی دہشتگرد تنظیم Tren de Aragua کو ہدف بنانا ہے۔
اس سے پہلے وفاقی جج نے حکم دیا تھا کہ یہ قانون…
روس کا کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ
روس نے کرسک ریجن کے ایک اورعلاقے پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق ایک ہفتے میں کرسک ریجن کے 28علاقوں پر قبضہ کرچکے ہیں، حملوں میں یوکرین کو بھاری جانی ومالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ کرسک…
امریکا کی غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئی تجویز پیش
غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق امریکا نے نئی تجویز پیش کردی۔
5 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی میں توسیع کو کئی ہفتوں تک بڑھایا جائے گا، اسرائیل نے تجویز پر مثبت جواب دے دیا، حماس کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں…
امریکا نے ایرانی وزیر تیل سمیت مختلف شخصیات اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں
امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیرِ تیل بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آنے والی شخصیات میں شامل ہیں۔
امریکی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ایران تیل سے حاصل…
گولڈن ٹیمپل پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 افراد زخمی، 3 کی حالت نازک
امرتسر کے معروف گردوارے ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں 2 افراد نے گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس کا…
روسی صدر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مسترد کرنے کی تیاری کررہے: یوکرینی صدر
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی صدر کا جنگ بندی سے متعلق بیان نامکمل ہے۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین نے جنگ بندی کیلئے پیچیدہ شرائط نہیں رکھیں، روسی صدر نے جنگ بندی کے منصوبے پر متعدد سوالات اٹھائے، روسی صدر جنگ بندی کی…
برطانوی وزیراعظم کا ہیلتھ سروس لانے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ہیلتھ سروس لانے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ سابق حکومت نے این ایچ سی کو زیادہ آزاد کرنے کی غلطی کی، ٹیکسز، اربوں پاؤنڈ سے متعلق فیصلے پبلک باڈی کو نہیں لینے چاہئے۔
کیئر…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فٹبالر حمدان قشطہ شہید ہوگیا۔
جنوبی غزہ کے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے حمدان بری طرح زخمی ہوئے تھے، غزہ پٹی پر ڈرون حملے میں سات فلسطینی شہید، متعدد زخمی بھی ہوئے۔
جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کے…