براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیلی وزیر خارجہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیلی وزیر خارجہ گیڈئین سار نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے لیے شرط رکھ دی۔
یروشلم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ کو ہتھیاروں سے پاک کرنے اور مغویوں کی واپسی کی شرط پر جنگ بندی کے…
ویڈیو: سربیا کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج سے ایوان میدان جنگ بن گیا
سربیا کی پارلیمنٹ میں احتجاج کے دوران اپوزیشن ارکان نے اسموک گرینیڈ اور آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے باعث ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سربیا کی پارلیمنٹ میں منگل کے روز اپوزیشن ارکان نے…
ٹیرف جنگ: چین نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے مزید 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب چین نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب…
امریکا نے یوکرین کو فوجی امداد عارضی طور پر روک دی
امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔
وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے فوجی امداد کی معطلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر یوکرینی صدر پر شدید تنقید کر ڈالی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے یورپ سے زیادہ یوکرین کو نوازا، زیلنسکی کو تعریف کرنی چاہئے تھی امریکا نے اس کا ساتھ دیا، زیلنسکی امن نہیں چاہتے، یوکرینی صدر…
میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں، بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی…
بھارتی نژاد تاجر کا کینیڈا میں بذریعہ ویب سائٹس پاکستان مخالف مواد پھیلانے کا انکشاف
بھارتی نژادکینیڈین تاجر انکت سریواستو گروپ کے کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق سریواستوگروپ پر جعلی ویب سائٹس چلا نے کا الزام ہے جو نیوز آؤٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔
رپورٹس میں بتایا…
اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا
اسرائیلی افواج نے شام میں غیر قانونی پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد سے 13 کلومیٹر اندر تک غیر اعلانیہ قبضہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی شامی علاقوں میں غیر قانونی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور اسرائیلی فوج مسحرہ پرقبضے کے بعد…
روس کی یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت
روس نے یوکرین میں یورپی امن دستوں کی ممکنہ تعیناتی کی مخالفت کردی۔
اقوام متحدہ کے ویانا دفتر میں روس کے نئے مستقل مندوب میخائل الیانوف نے کہا کہ 2 وجوہات کے سبب یورپی امن دستے قبول نہیں کیے جاسکتے۔
انہوں نے کہا کہ اول یہ کہ یورپی…
امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا
امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا اور چین سے اشیاء کی امریکا درآمد پر بھی اضافی چارجز آج سے نافذ کیے جائیں گے۔
اس اقدام سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں غیرمعمولی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
صدر ٹرمپ کے اقدام…