براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

حسینہ حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبہ کا اپنی جماعت بنانے کا فیصلہ

سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کا سبب بننے والی طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا خاتمہ کرنے والی بنگلادیشی طلبہ تحریک جسے ’اسٹوڈنٹس…

امریکی ایجنسیز نے فیڈرل ملازمین کو مسک کی میلز نظر انداز کرنے کی ہدایات جاری کردیں

امریکی ایجنسیز نے فیڈرل ملازمین کو ایلون مسک کی ای میلز کو نظر انداز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی متعدد فیڈرل ایجنسیز نے فیڈرل ملازمین کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ صدر ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک یا ان کے…

یوکرین جنگ: یورپی یونین اور امریکا آمنے سامنے، اقوام متحدہ میں آج اہم ووٹنگ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج یوکرین جنگ سے متعلق دو الگ الگ قراردادوں پر ووٹنگ ہوگی، جس میں یورپی یونین اور یوکرین کی قرارداد کے مقابلے میں امریکا نے ایک نیوٹرل قرارداد پیش کی ہے۔ یوکرین اور یورپی یونین کی مشترکہ قرارداد میں…

چین میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت، کیا یہ انسانوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

چین میں ایک نیا بیٹ کورونا وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ وائرس HKU5-CoV-2 کہلاتا ہے اور اس کا تعلق مرکووائرس (merbecovirus) سبجینس سے ہے، جس میں وہ وائرس بھی شامل ہے جو Middle East Respiratory…

طالبان نے خواتین کے پروگرامز پر مشتمل ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں

افغان طالبان نے صحافتی اصولوں اور قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی کے بعد خواتین کے ریڈیو اسٹیشن "ریڈیو بیگم" کی نشریات بحال کر دی ہیں۔ طالبان حکومت نے ریڈیو بیگم کو غیر ملکی میڈیا کو غیر مجاز مواد فراہم کرنے اور لائسنس کی خلاف ورزی کے…

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں فراڈ سینٹرز سےپاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ…

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، مستعفی ہونے پر تیار ہوگئے

یوکرین کے صدر نے گھٹنے ٹیک دیئے، استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوگئے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین میں امن کیلئے مستعفی ہونے کو تیار ہوں، یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کے تبادلے میں صدر کی کرسی خوشی سے چھوڑ دوں گا۔ زیلنسکی نے کہا کہ ایک…

امریکا کی افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق

امریکا نے افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق کردی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے افغانستان میں کچھ علاقے انتہا پسند سرگرمیوں کیلئے مواقع فراہم کرتے ہیں، طالبان نے ملک میں ایک ایسا ماحول قائم کر رکھا ہے جو دہشت گرد…

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی سطح پر منشیات کا سب سے بڑاسپلائر قرار دیدیا

اقوام متحدہ نے بھارت کو عالمی سطح پر منشیات کا سب سے بڑاسپلائر قرار دیدیا۔ بھارت غیر قانونی منشیات کی عالمی سمگلنگ میں ایک بڑے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جس کے ذریعے افیون، ہیروئن، اور نشہ آور ادویات افریقی اور امریکی ممالک تک پہنچائی…

حماس کا قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کیساتھ مزید مذاکرات سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے عہدیدار باسم نعیم نے کہا ہے کہ دشمن کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات، جو ثالثوں کے ذریعے کیے جا رہے…