براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مودی کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا کا بھارت کو ایف 35 سمیت کئی ارب ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی جس میں امریکی صدر نے بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا جبکہ دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے…
امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی سزا کیخلاف پابندیوں کیلئے ایکٹ کی تیاری کا اعلان
امریکی رکن کانگریس اور ریپبلکن رہنما جو ولسن نے کہا ہےکہ وہ عمران خان کی سزا کے خلاف پاکستانی حکومت کے ذمہ داروں پر پابندی کے لیے ایکٹ تیار کر رہے ہیں۔
ایکس پر جاری بیان میں امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جو ولسن کا کہنا تھا کہ وہ…
بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا کہ بنگلادیش کی سابق حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث رہی۔
اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق کی بنگلادیش میں قتل عام پر جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ نے مظاہرین کے خلاف منظم کریک ڈاؤن کی…
ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی
ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے دفاعی حکام سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فضائی عسکری طاقت بڑھانے پرزور دیا، انہوں نے کہاکہ ایران ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کیخلاف ردعمل میں دفاعی اقدامات کر رہا…
امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن و امان بارے تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ اور یوکرینی صدر زیلینسکی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
یوکرینی صدر زیلینسکی نے بتایا کہ امن کے حصول کے لئے ٹرمپ سے فون پر بات ہوئی، صدر ٹرمپ نے پیوٹن کے ساتھ اپنی بات چیت کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
صدر زیلینسکی نے کہا کہ روسی…
ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف جانیوالی آبدوز ’ٹائٹن‘ کے پھٹنے کی خوفناک آڈیو سامنے آگئی
امریکی سائنٹیفک ایجنسی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموس فیرک ایڈمنسٹریشن نے ٹائی ٹینک کے ملبے کی طرف سفر کے دوران تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی تباہی کے وقت کی خوفناک آڈیو جاری کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ادارے کی جانب سے جاری کردہ 20…
ملائیشین وزیر اعظم کی اردوان کیساتھ ڈرائیونگ، گاڑی میں ہونیوالی دلچسپ گفتگو وائرل
ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ساتھ بٹھا کر گاڑی ڈرائیو کی جس دوران ہونے والی دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان گزشتہ روز ملائیشیا کے دورے پر تھے جہاں انہوں ملائیشین وزیر…
روس نے بھارت کو جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی
روس نے بھارت کو جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی اور بھارتی حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ روس کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے لیے جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ ایس یو 57 بھارت میں ہی…
میکسیکو میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 41 افراد ہلاک
میکسیکو کی جنوب مشرقی ریاست کیمپیچی میں ٹریفک حادثہ میں 41 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسوسناک حادثہ جنوب مشرقی میکسیکو میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مسافر بس سے ٹکرا گیا، جس سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور 41…
2024 گزشتہ 3 دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کیلئے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا
سال 2024 گزشتہ تین دہائیوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز رہا۔
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی سال 2024 میں صحافیوں کی ہلاکتوں پر رپورٹ جاری ہو گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال 18 ممالک میں 124 صحافی ہلاک ہوئے۔
ہلاک…