براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کانگو میں خون ریزی جاری، جیل نذر آتش، درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین قتل
کانگو میں خون ریزی جاری رہی، سیز فائر نہ ہوسکا۔
اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں حالات کنٹرول سے باہر ہوگئے، گوماکی گلیوں سے 2000 لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جیل نذر آتش کرنے سے درجنوں قیدی زندہ جل گئے، سیکڑوں خواتین کو عصمت دری…
امریکا کا جوہری پروگرام بارے ایران کیساتھ مثبت معاہدے کا عزم
امریکا نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے معاملے پر وہ ایران کے ساتھ مثبت معاہدے کے لئے پر عزم ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ایران کے…
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرنے کا اعلان
ایران نے کہا ہے کہ اس نے کبھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی ،تاہم وہ اپنے جوہری پروگرام کا پوری طاقت سے دفاع کرے گا۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سیاسی مشیر علی شمخانی کا کہنا ہے کہ ایران نے…
شام کے سابق وزیر داخلہ میجر جنرل محمد ابراہیم الشعار نے گرفتاری دیدی
شام کے سابق وزیر داخلہ میجر جنرل محمد ابراہیم الشعار نے گرفتاری دیدی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل شام کے شہر درعا میں سابق صدر بشار الاسد کے خالہ زاد بھائی اور سیاسی سکیورٹی برانچ کے سربراہ عاطف نجیب کی گرفتاری کے بعد اب…
مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کی 7 کشمیریوں کیخلاف چارج شیٹ داخل
مقبوضہ جموں و کشمیر نے کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرا دی گئی۔
یو اے پی اے کے تحت چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس نے 7 افراد کے خلاف دہشت گردی…
ڈھاکا: ہزاروں مظاہرین کا شیخ حسینہ کے آبائی گھر پر دھاوا، دیواریں گرا کر آگ لگادی
ڈھاکا میں ہزاروں مظاہرین نے بنگلا دیش کی مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے سوشل میڈیا پر حامیوں سے خطاب کے اعلان پر احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ…
ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلادی: امریکی اخبار
امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف لگاؤ پالیسی نے سن 60 کے عشرے کی چکن وار یاد دلا دی۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے تبصرہ کیا کہ سن 62 میں جرمنی میں امریکی چکن کی درآمد پر ٹیرف لگایا گیا تو امریکا نے جواب میں جرمن ٹرک پر ٹیرف لگا دیا مگر…
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے آنے والے شدید ردعمل کے بعد امریکا کی وضاحت سامنے آگئی۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے غزہ کی تعمیر نو کی ذمہ داری لینے کی پیش کش کی ہے،جب غزہ کی تعمیر نو…
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر کی مذمت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصور فلسطینی علاقے غزہ پر قبضے کے بیان کی مسلم ممالک کے ساتھ ساتھ، چین، روس اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر سے مذمت سامنے آئی ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے بیان پر دو ٹوک مؤقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام ہوں گے۔
پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام ہیں۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔
اس بات کا اعلان…