براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی
امریکا میں چھوٹا طیارہ گرنے کے حادثے میں ماں اور بچے سمیت ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔
میڈیا…
غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا
غزہ میں جنگ تھمی تو اسرائیل نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا قتل عام تیز کردیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل فوج کے آپریشن میں 16 سال کے لڑکے سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیے…
صومالیہ میں امریکی فورسز کے حملے میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک
صومالیہ میں امریکی فورسز کے حملے میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی فورسز کو صومالیہ میں فضائی حملے کرکے داعش کو ہلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے…
امریکا سے ایک ہفتے میں 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری
واشنگٹن: ایک ہفتے میں امریکا سے 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری کی گئی۔
شکاگو حکام کے مطابق جبری بیدخل کئے گئے افراد میں سے زیادہ تر پرتشدد واقعات میں ملوث افراد تھے، سی ایٹل، اٹلانٹا، بوسٹن، لاس اینجلس اور نیو آرلینز…
سکھ فارجسٹس کا بھارت سے پھر علیحدگی کا مطالبہ، 23 مارچ کو ریفرنڈم کا اعلان
نیو یارک:سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیحدگی کے مطالبے کو مزید تقویت دیتے ہوئے 23 مارچ 2025 سے امریکا میں ایک ریفرنڈم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارتی حکومت خالصتان تحریک کے رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ…
روس کا کیف میں فضائی حملہ،12 شہری ہلاک،9 زخمی
کیف: روس یوکرین جنگ میں شدت آگئی ، روس نے کیف کی رہائشی آبادی پر میزائل حملہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی میزائل حملے میں 12شہری ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے، حملے میں 5عمارتیں بھی زمین بوس ہوگئیں، ریسکیو اہلکاروں نےملبے تلے…
سوڈان: فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں 56 افراد ہلاک، متعدد زخمی
خرطوم:سوڈان میں فوج مخالف پیرا ملٹری فورسز کی گولہ باری اور فضائی حملوں میں 56 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حملے دارالحکومت خرطوم سے متصل شہر اومدرمان کے مصروف بازار میں ہوئے ، حملہ آوروں نے سبزی منڈی…
ٹرمپ کے اقدام پر ٹروڈو کا بھرپور جواب، امریکی درآمدات پر جوابی ٹیرف عائد
ٹرنٹو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر ردعمل میں کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا اور میکسیکو امریکی ٹیرف کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں،…
امریکا کا بڑے ممالک کیساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز، 25 فیصد نئے ٹیرف کا اطلاق
واشنگٹن: امریکا کا بڑے ممالک کے ساتھ تجارتی محاذ آرائی کا آغاز ہو گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر نئے ٹیرف کے اطلاق کے حکمنامے پر دستخط کردیئے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا سے امریکا برآمد کئے جانے…
حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
حماس آج مجموعی طور پر 3 اسرائیلی اسیروں کو رہا کرے گا جن میں سے 2 کو حکام کے حوالے کردیا گیا۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آج رہائی پانے والوں میں اوفر کالڈیرون، کیتھ سیگل اور یارڈن بیباس شامل ہیں۔
فلسطینی قیدیوں سے…