براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد آل عبد الرحمان آل سعود انتقال کرگئی ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے…

غزہ جنگ بندی: حماس نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامک جہاد نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسلامک جہاد نے 5 تھائی باشندوں سمیت 8 یرغمالی رہا کردیے جن میں 3 اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔…

ڈاکٹر مریض دیکھنے کے بجائے سوشل میڈیا میں مگن، اسپتال لائی گئی خاتون انتقال کر گئی

بھارت میں ایک ڈاکٹر کی بے حسی اور غفلت کے باعث 60 سالہ بزرگ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع مین پوری میں قائم ایک نجی اسپتال میں پیش آیا، جہاں ایک بزرگ خاتون کو دل میں شدید تکلیف کے باعث…

’ حادثے کو ہونے سے روکا جانا چاہیے تھا‘، ٹرمپ کا طیارہ حادثے پر سخت ردعمل

واشنگٹن میں ہونے والے فضائی حادثے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے آپس میں ٹکرانے کے واقعے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فضائی حادثے کو ہونے سے روکا…

سدھو نے 5 مہینے سے کم عرصے میں 33 کلو وزن کم کرلیا، تصویر کیساتھ راز بھی بتادیا

راجیہ سبھا کے سابق رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ سے بھی کم عرصے میں 33 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ سدھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بدھ کے روز اپنی 2 تصاویر شیئر کیں، ایک 5 مہینے قبل لی گئی تھی…

امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی: ترجمان روسی ایوان صدر کا الزام

ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی۔ ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا کہ ولادی میرپیوٹن کا قتل ایٹمی جنگ کی راہ ہموار کرے گا، انہوں نے الزام لگایا کہ پیوٹن کے قتل کی سازش جوبائیڈن کے دور…

امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکا میں حادثے کا شکار ہونے والے مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کی آپس میں ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اس لمحے کو قید کر لیا گیا جب مسافر طیارہ ہوائی اڈے کے قریب فوجی…

اکاؤنٹ معطل کرنے کے مقدمے میں سمجھوتہ، میٹا ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پر آمادہ

سوشل میڈیا کمپنی میٹا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 25 ملین ڈالر دینے پرآمادہ ہوگئی۔ میٹا سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی ہے جس نے 2021 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل اکاؤنٹ معطل کردیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں…

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دیدیا

امریکا نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ دے دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے…

سابق امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن پر 11 سال قید کی سزا

امریکا کے سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو کرپشن کے الزام پر سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق سینیٹر باب مینینڈیز کو 11 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے، کرپشن الزامات کی زد میں آنے والے باب ریاست نیو جرسی سے سینیٹر رہے ہیں۔ سینیٹر…