براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جرمنی: چاقو حملے میں خاتون اور بچہ ہلاک، حملے کے شبہے میں افغان باشندہ گرفتار
جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کے شبہے میں 28 سالہ افغان باشندے کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مقامی پولیس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ…
لاس اینجلس میں آگ لگانے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار، حیران کن انکشافات کردیے
امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس دوران آگ لگے کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہوا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں…
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد ہلاک، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈو نیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاوا کے شہر پیکالونگن میں…
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 2 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
جیسنڈا آرڈرن نے جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد سے وہ عوامی طور پر زیادہ متحرک نہیں۔
انہوں نے اپنی سوانح حیات جون 2025 میں شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اپنی سوانح حیات کو 'بہت زیادہ ذاتی'…
امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم، 19 افراد ہلاک
امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریکارڈ برفباری سے 9 افراد ہلاک، 3200 کے قریب پروازیں منسوخ ہوگئیں، سکول بند کر دیئے گئے، 8 ہزار صارفین کو بجلی…
امریکا: جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، الاباما میں 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے باعث مختلف واقعات میں 4 افراد…
ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کرنیوالی بشپ کو اپنا مخالف قرار دیدیا، معافی مانگنے کا مطالبہ
واشنگٹن میں امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی دعائیہ تقریب میں چرچ کے پادری نے ڈونلڈ ٹرمپ سے "رحم" کی اپیل کر دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں پادری نے کہا یہ لوگ ہمارے کھیتوں میں کام کرتے ہیں، ہماری عمارتوں کو صاف رکھتے…
بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف کی فراہمی میں ناکام
بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں۔
مودی سرکار کے دور میں بھارت کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹنے لگیں ، بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہیں،…
ہماری خارجہ پالیسی عملی اور حقیقت پسندانہ ہوگی:امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی عملی اور حقیقت پسندانہ ہوگی۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن کے بغیر مضبوط قوم نہیں بن سکتے، دنیا بھر میں ہمارا مشن اپنے قومی مفاد کو آگے…
امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازع میں شامل نہیں ہوگی: سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازع میں شامل نہیں ہوگی۔
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، غزہ میں پندرہ مہینے سے جاری مشکلات کا خاتمہ ضروری تھا، فلسطینیوں کی مدد کا…