براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان، ڈاکٹر عافیہ کا نام شامل نہیں
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اپنے دور صدارت کے آخری روز انسانی حقوق کے آنجہانی مارکوس گاروی سمیت 5 افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔
وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق 1940 میں انتقال کر جانے والے انسانی حقوق کے مشہور رہنما مارکوس…
کولمبیا میں امن مذاکرات ناکام، جھڑپوں میں 80 سے زائد افراد ہلاک
براعظم امریکا کے ملک کولمبیا میں باغیوں کی تنظیم نیشنل لبریشن آرمی (ای ایل این) کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد تین روز میں شمال مشرقی علاقوں میں جھڑپوں کے دوران 80 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ای ایل این نے…
غزہ جنگ بندی پر وزرا کے استعفے آنا شروع؛ نیتن یاہو حکومت ڈانوا ڈول ہونے لگی
اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر کے مستعفی ہونے پر اتحادیوں پر کھڑی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت ڈانوا ڈول ہونے لگی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ جنگ بندی معاہدے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وزیر قومی سلامتی…
ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ آج دوسری بار امریکا کی کمان سنبھالیں گے، نومنتخب امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔
نومنتخب امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، اس حوالے سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں، وائٹ…
اماراتی صدر اور احمد الشرع کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شام کی نئی انتظامیہ کے رہنما احمد الشرع کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعلقات…
سعودیہ میں دہشتگردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
سعودیہ میں دہشت گردی میں ملوث مقامی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث مقامی شہری عبداللہ بن احمد آل سلیم کی سزائے موت پر…
چین کے ساتھ عملی انداز میں تعاون کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم گریناڈا
گریناڈا کے وزیراعظم ڈیکون مچل کہا کہ چین کے ساتھ عملی انداز میں تعاون کیلئے پرعزم ہیں۔
گریناڈا کے وزیراعظم ڈیکون مچل نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال 20 جنوری گریناڈا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی…
جنگ سے غزہ کا انفراسٹرکچر تباہ، بستیاں ملیا میٹ، گھر، ہسپتال، سکولز، کالجز کھنڈر بن گئے
سوا سال کی جنگ نے غزہ کا انفرا سٹرکچر مکمل تباہ کردیا۔
اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے بستیاں ملیا میٹ، گھر، ہسپتال،سکولز اور کالجز کھنڈر بن گئے، غزہ سٹی، شمالی غزہ، خان یونس، رفاہ، جبالیہ، دیرالبلاح شدید متاثر ہوئے۔
غزہ میں 60 فیصد…
لٹے پٹے فلسطینیوں کی تباہ حال گھروں میں واپسی شروع
لٹے پٹے فلسطینیوں کی تباہ حال گھروں میں واپسی شروع ہوگئی۔
فلسطینیوں نے سوشل میڈیا پر تباہ شدہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزروں کی تصاویر شیئر کردیں، غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا، اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں رفاہ سٹی…
اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں: اسرائیلی میڈیا پر تبصرے
غزہ میں اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیلی اخبارات اور میڈیا کے تبصروں میں کہا جارہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد حماس غزہ پر کنٹرول برقرار…