براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پی ٹی آئی حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں عمران خان کیخلاف واشنگٹن میں مہم شروع
پاکستان کی داخلی سیاست کے رنگ اب واشنگٹن کی سڑکوں پر بھی نظر آنے لگے۔
پی ٹی آئی امریکا کے حامیوں کی احتجاجی مہم کے جواب میں بانی پی ٹی آئی عمران کے خلاف واشنگٹن میں مہم جاری ہے۔
واشنگٹن کی سڑکوں پر ڈیجیٹل پوسٹرز والے ٹرک گشت کرتے…
غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا، گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں نے تصاویر شیئر کردیں
غزہ میں جنگ بندی کے آغاز کے ساتھ ہی گزشتہ 15 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت رک چکی ہے اور بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے۔
اپنے علاقوں کو لوٹنے والے فلسطینیوں کو جہاں تباہ حال عمارتیں اور مکانات نظر آئے وہیں فلسطینی مزاحمت…
لندن میں گرفتار پی ٹی آئی سپورٹر 3 ماہ کی مشروط ضمانت پر رہا، ایون فیلڈ کے اطراف جانے پر پابندی…
لندن میں اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹر گلفام حسین کو 3 ماہ کی مشروط ضمانت پر رہا کردیا۔
پی ٹی آئی سپورٹرگلفام حسین پر شریف فیملی کو دھمکانےاور ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اڑانے کی دھمکی کا الزام ہے۔ پولیس نے گلفام کیانی کو اُس…
اللہ نے بچایا ورنہ اس دفعہ بچنے کا کوئی موقع نہیں تھا، شیخ حسینہ کا آڈیو بیان
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ برس جولائی میں ان کی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور چھوٹی بہن کے ہمراہ بھارت منتقل ہونے سے متعلق کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں بچایا ورنہ اس دفعہ بچنے کا کوئی موقع…
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید سرد موسم کے باعث ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب ان ڈور ہو گی، ٹرمپ کیپیٹل ہل کے سامنے اوپن ایئر کے بجائے بلڈنگ کے اندر روٹنڈا…
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی
اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہونے والے 95 فلسطینی قیدیوں کی فہرست جاری کردی ہے جن میں اکثریت خواتین کی ہے۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق فہرست میں 69 خواتین، 16 مرد اور 10 نابالغ شامل ہیں۔ وزارت کے مطابق فہرست میں سب سے کم عمر…
نئے شواہد سامنے آنے کے بعد عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید
امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے کے حوالے سے ان کے حق میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر عافیہ…
چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل جاری کی گئی سرکاری تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نئی سرکاری تصویر میں چہرے پر سخت تاثر پیش کررہے ہیں اور…
امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ
کینیڈا نے خبردارکیا ہے کہ امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس عائد کردیں گے۔
کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں…
لاس اینجلس میں آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی خوفناک آگ نے ہر چیز کو راکھ میں تبدیل کر دیا جبکہ ایک وائرل ویڈیو نے آگ لگنے کے بارے میں نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
لاس اینجلس کی آگ میں ہزاروں گھر تباہ ہوچکے ہیں اور ایک لاکھ…