براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔ اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر کو شکست دینے کے قریب

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔ پرنسز آف ویلز نے سوشل میڈیا پر ایک…

پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا: ترجمان امریکی قومی سلامتی

امریکا کی نیشنل سکیورٹی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی امریکا کا ٹیکنیکل اتحادی نہیں رہا اور نہ ہی ایسا کوئی معاہدہ ہوا۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ دہشتگردی کے…

شیخ حسینہ کی بھانجی اور برطانوی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن کی…

ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سخت الزامات کا سامنا، نااہل اور شراب نوشی کی لت میں مبتلا قرار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیردفاع کو سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر ڈیموکریٹس کے سخت الزامات کا سامنا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں توثیق کیلئے پیشی پر نامزد وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو نااہل اورناموزوں…

شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کے خلاف مختلف کیسز دائر

شیخ حسینہ کے خاندان کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، بنگلا دیش کے انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کیخلاف مختلف کیسز دائر کر دیئے۔ انسداد کرپشن کمیشن نے شیخ حسینہ، صائمہ وزید اور 14 دیگر افراد پر طاقت کا غلط استعمال کرنے کا…

امریکا کا کیوبا کو دہشتگردی کے سرپرستوں کی لسٹ سے نکالنے کا اعلان

امریکا نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر جو بائیڈن نے کیوبا کو دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے اہلکار نے صحافیوں کو…

کویت کے سابق وزیر داخلہ کو کرپشن کیسز میں 14 سال قید کی سزا

کویت میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ اور دفاع شیخ طلال الخالد کو عوامی فنڈز میں کرپشن کے مقدمے میں 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویتی عدالت نے سابق وزیر سے ساڑھے 9 لاکھ ہزار دینار کی وصولی کا حکم بھی دیا اور ساتھ ہی ایک…

بھارت میں مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی عروج پر

بھارت میں اس وقت مذہبی، نسلی اور لسانی شدت پسندی کے عروج پر ہے۔ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمال مشرقی ریاستوں منی پور، ناگالینڈ اور ميزورم کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سیاحوں پر پابندیاں عائد کر دی گئیں، 2011 میں ان علاقوں میں سیاحت کو فروغ…

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں شدید جھڑپیں، ہلاکتیں 120 ہوگئیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سے متصل جڑواں شہر میں سوڈانی فوچ اور پیرا ملٹری فورس میں شدید جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 120 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رضاکاروں کے مطابق گزشتہ روز وقفے وقفے سے شہر کے بعض حصوں میں دریائے نیل کے دوسرے کنارے کی…