براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ہارورڈ یونیورسٹی نے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی
ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طالب علموں پر پابندی لگانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش روک دی…
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز مان لی: وائٹ ہاؤس کا اعلان
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر دستخط کردیے ہیں البتہ مزید بات چیت…
پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی
پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔
بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی حکومت کوکرپٹو کی دنیا میں امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تعاون پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیا، بھارتی تجزیہ کار نے لکھا کہ…
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 22 نئی غیر قانونی یہودی بستیوں کے قیام کا اعلان کردیا
اسرائیل نے اپنے جارحانہ عزائم پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارےمیں یہودیوں کی آبادکاری بڑھانے کے لیے مزید 22 غیر قانونی یہودی بستیاں قائم کرنے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز اور وزیر خزانہ بیزلیل اسموتریچ نے اس فیصلے…
امریکی حکام نے ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کے دفاع میں پاک بھارت جنگ روکنے کی مثال دیدی
امریکی حکام نے ٹیرف روکنے کے خلاف عدالت میں دائر اپیل میں پاک بھارت جنگ کو تجارت اور ٹیرف سے روکنے کی مثال پیش کردی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے ٹیرف کو روکنے کے عدالتی فیصلے پر ٹرمپ حکومت کے حکام نے عدالت میں اپیل دائر…
غزہ میں بچوں کا قتل عام، برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے اسرائیلی سفیر کو لاجواب کردیا
سخت اور بے باک سوالات کی وجہ سے مشہور برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے فلسطین اسرائیل حالیہ جنگ کے معاملے پر اسرائیلی سفیر کو لاجواب کر دیا۔
برطانوی صحافی پیئرز مورگن نے اسرائیلی سفیر سے سوال کیا آپ نے کتنے فلسطینی بچوں کو قتل کیا؟ تاہم…
بھارت: قرضوں میں ڈوبے ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی
بھارت کے شہر ہریانہ میں کار میں موجود 7 افراد نے ایک ساتھ زہر کھا کر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پنچکولہ میں ایک کار میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد مردہ پائے گئے جب کہ 7 واں شخص اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔…
نیتن یاہو کی اشتعال انگیزی، مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی متنازع ویڈیو جاری کردی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے اسرائیل کے 1967 میں مشرقی بیت المقدس پر قبضے کے 58 سال مکمل ہونے پر ایک متنازع ویڈیو جاری کر دی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے جاری ویڈیو میں وہ مسجد اقصیٰ کے نیچے کھودی گئی متنازع…
امریکا کا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔
مارکو روبیو نے کہا کہ اہم شعبوں میں…
بھارت: قرضوں میں ڈوبے ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی، نوٹ بھی برآمد
بھارت کے شہر ہریانہ میں کار میں موجود 7 افراد نے ایک ساتھ زہر کھا کر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریانہ کے ضلع پنچکولہ میں ایک کار میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد مردہ پائے گئے جب کہ 7 واں شخص اسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔…