براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جوبائیڈن کے اعلانِ معافی پر ٹرمپ کا سزائےِ موت دینے کا وعدہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کے معافی کے اعلان پر قاتلوں کو سزائے موت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے دوران سزائے موت کے استعمال کو تیز کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "ریپ کرنے والوں،…

نوجوان آن لائن 750 روپے کی فراڈ اسکیم بیچ کر امیر بن گیا

بارہویں پاس نوجوان نے اپنے شاطر دماغ کا استعمال کرتے ہوئے ملک بھر میں آن لائن 750 روپے کی اسکیم بیچ کر خوب پیسے کمالیے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے بھیلواڑا میں پولیس نے 12ویں پاس نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس پر آن لائن دھوکہ دہی کے الزامات…

یورپ نے یوکرین کی مسلسل امداد کرکے اپنی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا

یوکرین کی مسلسل امداد کی وجہ سے یورپ کی معیشت زوال کے دہانے پر ہے اور زیادہ تر یورپی ممالک شدید معاشی حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔ یورپ کا اقتصادی زوال حالیہ برسوں میں شدت اختیار کر گیا ہے، یورپی ممالک کی موجودہ اقتصادی صورت حال کے حوالے…

امریکا کا خفیہ منصوبہ روس نے بےنقاب کر دیا

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے افریقا میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری کے منصوبے شروع کر دیئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق امریکا افریقی ممالک میں بائیوویپن کے غیرقانونی منصوبوں میں مصروف ہے اور امریکی خفیہ فوجی اور حیاتیاتی سرگرمیوں کو…

ایران کا واٹس ایپ اور گوگل پلے سے متعلق بڑا فیصلہ

ایران نے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندی ختم کرتے ہوئے اسے صارفین کے لیے بحال کر دیا۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی حکام نے انٹرنیٹ پابندیوں کو کم کرنے کے لیے پہلے قدم کے طور پر میٹا کے پیغام…

بنگلادیش میں طلبہ کا ٹی وی اسٹیشن پر احتجاج، کئی پروپیگنڈا صحافی برطرف

بنگلا دیش میں طلبہ تحریک کے مظاہرین ٹی وی اسٹیشن میں گھس گئے جب کہ پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں 5 صحافیوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین کی قیادت طلبہ موومنٹ کے کنوینئر حسنات عبداللہ کر رہے تھے جنہوں نے کہا…

شام میں مسلح دھڑوں کا اہم معاہدہ طے پا گیا

شام کے مسلح دھڑے وزارت دفاع کے ماتحت ضم ہونے پر متفق ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ حیات تحریرالشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ احمد الشرع کی زیرصدارت شامی مسلح دھڑوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں مسلح دھڑوں کے انضمام پر اتفاق…

قطرکا شام پر عائد کی گئی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

قطر نے شام پر عائد کی گئی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے میڈیا بریفنگ کے دوران عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 5 اہلکار ہلاک، 5 شدید زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس میں بیٹھے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہیں کوئیک ریسپانس فورس اور مقامی…

ایران کا دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان

ایران نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے پہلے اعلان کردہ مؤقف سے مختلف پوزیشن میں تہران حکومت نے کہا ہے دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لئے سفارتی بات چیت…