براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائد
برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانی نوجوانوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کے مطابق واقعے میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی۔
دوسری جانب نوجوانوں کی والدہ…
جرمنی: کار سوار نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، ایک جاں بحق، کئی زخمی
مرکزی جرمنی کے شہر میگڈیبرگ میں ایک کار سوار شخص نے کرسمس مارکیٹ میں خریداری کیلئے موجود ہجوم پر کارچڑھادی، واقعے میں ایک جاں بحق جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں…
امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔
ٹرمپ نے مزید…
غزہ: اسرائیلی فوجی کے بھیس میں آنیوالے فلسطینی جنگجو کا اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے جنگجو نے اسرائیلی فوجیوں پر فدائی حملہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں القسام بریگیڈز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج دوپہر القسام…
10 سال قبل لاپتا ہونیوالے ملائیشین طیارے کی تلاش دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ طے
ملائیشیا نے تقریباً 10سال قبل لاپتا ہونے والے مسافر طیارے ایم ایچ 370 کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
ملائیشین وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ لاپتا طیارےکی تلاش دوبارہ شروع کرنے کے لیے اوشن انفنٹی کے ساتھ معاہدہ ہواہے، اوشن…
امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا
امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو آج ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے…
امریکی حکام شام کی نئی انتظامیہ سے ملنے دمشق پہنچ گئے
امریکی حکام شام کی نئی انتظامیہ سے ملاقات کیلئے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام بشار الاسد کا تختہ الٹنے والی تنظیم حیات تحریر الشام کے نمائندوں سے ملنے کیلئے دمشق میں موجود ہیں جسے امریکا اب بھی ایک دہشتگرد…
مودی کیخلاف کسانوں کی زبرست مزاحمت، 74 مقامات پر ریل رکو احتجاج
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف کسانوں کا احتجاج ریل رکو تحریک میں تبدیل ہوگیا۔
نام نہاد جمہوریت کی علمبردار نریندر مودی کی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔ بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری…
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر تحفظات ہیں، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل پروگرام پر شدید تحفظات ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایک پریس بریفننگ میں کہا کہ ہمارا موقف واضح ہے، ہم نے کبھی بھی پاکستان کے بیلسٹک…
ایران کیلیے یہ سال برا رہا، اب خطے میں منفی مہم جوئیاں بند کردے؛ امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے اور اسے اب خطے میں منفی مہم جوئی بند کردینا چاہیے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل نے نہ صرف ایران…