براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

کینیڈا میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کی جانب سے ہاؤس آف کامن میں پیش کی گئی۔ عدم اعتماد کی قرارداد کی…

سلامتی کونسل میں لبنان اسرائیل جنگ پر ڈیڈلاک اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں: ترجمان

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے معاملے پر ڈیڈلاک کو اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں کہا جا سکتا۔ میڈیا کو انٹرویو میں اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں…

امریکی وزیر دفاع نے اسرائیل حزب اللہ کے درمیان بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بڑی اور تباہ کن جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ امریکی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حزب اللہ کی ایک اور بڑی جنگ کا خطرہ درپیش ہے، ایک ایسی جنگ جو اسرائیل اور لبنان دونوں…

نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی۔ اسرائیلی فوج نے…

امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حمایت جاری رہے گی تو اسرائیلی حملے بھی جاری رہیں گے۔…

حماس غزہ کی سول انتظامیہ میں فتح کی شمولیت پر آمادہ

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس غزہ کی سول انتظامیہ میں دوسری فلسطینی تنظیم فتح کی شمولیت پر آمادہ ہوگئی۔ عرب میڈیا کی جانب سے حماس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجوزہ معاہدے کےمطابق حماس غزہ کراسنگز کی نگرانی نہیں کرے گی۔…

بھارت: 21 بچوں کے جنسی استحصال کے مجرم ہاسٹل وارڈن کو سزائے موت سنادی گئی

بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے ایک اسکول ہاسٹل کے سابق وارڈ کو بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی۔ گزشتہ روز ہاسٹل کے وارڈن پر 2014 سے 2022 کے دوران 21 بچوں سے جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ عدالت نے اسکول کے ہیڈ…

مذہبی تہوار کے دوران بھارت میں 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب کر ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں مذہبی تہوار جیوت پتریکا کے دوران 37 بچوں سمیت 46 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوگوں کے ڈوبنے کے واقعات ریاست بہار کے 15 اضلاع میں منگل کے روز سے سامنے آنا شروع ہوئے۔ حکام کے مطابق…

دنیا کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ وقت گزارنے والا سزائے موت کا قیدی بے قصور قرار

ٹوکیو: جاپان میں قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے ایک قیدی کو 46 سال بعد عدالت نے بے گناہ قرار دے کر الزام سے بری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق جاپانی شہری ایواؤ ہاکامادا کو 1968 میں اپنے باس، ان کی اہلیہ اور 2 بچوں کو قتل…

بیوی کے زخمی ہونے پر شوہر نے اپنے ہی خلاف شکایت درج کروادی

بھارت کے شہر اندور سے تعلق رکھنے والے شخص نے بیوی کے روڈ حادثے میں زخمی ہونے پر اپنے خلاف شکایت درج کروا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے تفصیلات بتائی گئی ہے کہ روی گوڑ اپنی اہلیہ اور 2 سالہ بچے کے ساتھ…