براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ہنیہ پر حملے کی تحقیقات جاری، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا
ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ملٹری ذرائع کا بتانا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیات کے…
بنگلادیشی طلبہ کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان
ڈھاکا: طلبہ تحریک نے آج پھر حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیموں نے اتوار سے غیر معینہ مدت کےلیے عدم تعاون تحریک کی کال دی ہے اور طلبہ کوٹا مخالف مظاہروں میں ہلاک افراد کے لیے…
صومالی دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر حملہ، 32 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل پر ہونے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام نے تصدیق کی ہےکہ دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر الشباب نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…
چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے اموات کی تعداد 38 ہوگئی
چین کے شانگزی صوبے میں 2 ہفتے قبل گرنے والے پل حادثے میں اموات کی تعداد 38 ہوگئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید ایک شخص کو ریسکیو کیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق…
اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیر
ایران کے انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کا کہنا ہے کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں اسرائیل کو امریکا کی رضامندی حاصل تھی۔
اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی…
اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار کے سنسنی خیز دعوے
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے زیر استعمال مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیزمواد 2 ایرانی سکیورٹی ایجنٹوں کےذریعے نصب کرایا تھا۔…
اسرائیلی حملوں سے غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا، صفائی میں 20 سال لگ سکتے ہیں: یواین سیٹیلائٹ سینٹر
اسرائیلی مظالم اور حملوں سے متاثرہ غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جسے اٹھانے میں 15 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیٹیلائٹ سینٹر کے تخمینے کے مطابق غزہ کی2 تہائی عمارتیں مکمل تباہ یا شدید متاثر ہوگئی ہیں جن کا ملبہ اٹھانے میں 15 سے 20…
اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ کے امام پر ہی بیت المقدس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
ایران میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تعریف کرنے پر گرفتار ہونے والے الاقصیٰ مسجد کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صابری کو رہا کر دیا گیا۔
اسرائیلی فورسزنے شیخ عکرمہ کواسماعیل ہنیہ کی تعریف پر گرفتار کیا تھا تاہم اب…
امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردی
بائیڈن انتظامیہ کا 11 ستمبرکے مبینہ ماسٹرمائنڈ کی ڈیل سے متعلق بڑا یوٹرن سامنے آ گیا، خالد شیخ محمد اور دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کردی گئی۔
امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت دیگر 2 ملزمان کی ڈیل ختم کرنے کے بعد مقدمے کی نگرانی خود…
اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردارنہیں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے نگران وزیرخارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر رابطے میں واضح کردیا ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے ایران کسی صورت دستبردارنہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے ایران…