براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نئی دہلی میں سورج آگ اگلنے لگا، پارا 53 ڈگری تک جا پہنچا، ہیٹ ویو سے پہلی ہلاکت رپورٹ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سورج آگ برسارہا ہے جہاں درجہ حرارت 53 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں پچھلے 2 ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور درجہ حرارت اب 52.9 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ نئی دہلی میں…

جو بائیڈن کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر حملے کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھی روس پرحملوں کیلئے یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت…

میکسیکو میں صیہونی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

میکسیکو میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے پر صیہونی سفارتخانے کے سامنے شدید مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں…

رفح کا کوئی علاقہ صیہونی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں صیہونی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کردیے ہیں اسی دوران پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے…

صیہونی وزیر نے نیتن یاہو کو ناکام قرار دیکر انتخابات کا مطالبہ کردیا

صیہونی حکومت کی حکمران جماعت میں دراڑیں سامنے آگئیں، صیہونی کابینہ کے رکن اور سابق فوجی سربراہ گاڈی ایسنکوٹ نے نیتن یاہو حکومت کو بری طرح ناکام قرار دیکر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران صیہونی وزیراعظم کی…

غزہ میں صیہونی مظالم رُکوانے میں ناکامی پر ترک صدر کی اسلامی ممالک پر کڑی تنقید

غزہ میں صیہونی مظالم رکوانے میں ناکامی پر ترک صدر اردوان کی اسلامی ممالک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آو آئی سی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انقرہ میں پارٹی اجلاس سے خطاب میں کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ روز فلسطینی شہدا کی لاشیں سڑکوں پر بکھری…

امریکا میں انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر چین کا اظہار تشویش

چین نے امریکا کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بدترین صورت حال پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ رپورٹ میں چین کا کہنا ہے کہ 2023 میں امریکا میں انسانی حقوق کی صورتحال خراب ہوتی رہی، عام افراد کے بنیادی…

امریکا میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا

امریکا کے شہر ڈلاس میں طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔ ڈلاس میں 80 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے بھاری بھرکم طیارہ ہلا ڈالا۔ 90 ہزار پاؤنڈ وزنی طیارہ بوئنگ 737 ڈلاس کے ائیرپورٹ پردروازے کے ساتھ پارک…

حوثیوں کا امریکی ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

یمن کے حوثیوں نے امریکی ایم کیو -9 ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں اڑنے والے امریکی ڈرون کو جنوب مشرقی صوبے مارب میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں نے…

شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرادیے

شمالی کوریا نے کچرے سے بھرے تھیلے غباروں سے باندھ کر جنوبی کوریا میں گرا دیے۔ جنوبی کوریا میں سڑکوں پر کوڑا بکھرا دیکھ کر شہری پریشان ہوگئے، حکام نے بھی لوگوں کو سڑک پر بکھرے کچرے سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔ انتظامیہ نے متاثرہ مقامات…