براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
‘فلسطین آزاد کرو’، غزہ میں صیہونی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج
غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج کیے جا رہے ہیں۔
صیہونی جارحیت کے خلاف واشنگٹن مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین وائٹ ہاؤس کی جالیوں تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں نسل کشی رکوانے کا…
غزہ جنگ کو 100 روز مکمل ہوگئے، صیہونی جارحیت نہ رکی مزید 135 فلسطینی شہید
غزہ جنگ کے 100 روز مکمل ہونے کے بعد بھی رہائشی علاقوں پر صیہونی حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 135 سے زائد فلسطینی شہید اور 312 افراد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ کے قریب گھر پر صیہونی حملے…
امریکا کا یمن پر ایک اور حملہ، حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ
امریکا نے یمن پر ایک اور حملہ کیا ہے جس میں حوثیوں کی ریڈار سائٹ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا گیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈکا کہنا ہےکہ یمن میں حوثیوں کی ریڈارسائٹ کو نشانہ بنایا گیا، امریکی بحریہ کے جہاز سے حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر ٹام ہاک…
امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا
امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہوگئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دو سیلرز کے صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں سیلرز جمعرات کے روز صومالیہ کے ساحل پر ایک آپریشن میں مصروف تھے تاہم اب ان کا…
روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو کھلی مسلح جارحیت قرار دیدیا
روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت قرار دے دیا۔
یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اجلاس ہوا جہاں روس نے حوثیوں پر امریکی اور برطانوی حملوں کو دوسرے ملک کے خلاف کھلی مسلح جارحیت…
ایودھیا کا رام مندر انتہا پسند ہندو جماعتوں کو لڑانے لگا
ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کیے جانے والے رام جنم بھومی مندر نے انتہا پسند جماعتوں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے۔
دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان الزام تراشی جاری ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا…
یو اے ای صارفین کے حقوق کے تحفظ کی خاطر 10 لاکھ تک جرمانہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے 46 معاملات میں جرمانے متعارف کرائے ہیں۔ سب سے بڑا جرمانہ 10 لاکھ درہم تک ہے۔
حکام کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کے اعادے کی صورت میں لائسنس یا بزنس رجسٹریشن منسوخ…
امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ، 1200 میں تاخیر
امریکا میں کہیں برفانی طوفان اور کہیں تیز ہواؤں نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 1200 سے زائد پروازوں میں تاخیر ہوئی ۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکا میں فضائی کمپنیوں نے موسم…
برطانیہ نے کابل میں سفارت خانہ کھولنے کیلئے شرائط پیش کردیں
برطانیہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
سیاسی اور اسٹریٹجک امور کے سرکردہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے افغانستان کی طالبان حکومت کو عالمی…
بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا
بحیرہ احمد میں امریکا اور برطانیہ کی طرف سے یمن کی حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائیوں سے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ چار فیصد سے زائد بڑھ گئے۔
کارپوریٹ ارننگ سیزن کی ابتدا کے دنوں میں عالمی سطح پر تیل کے ذخائر ملی…