براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر مسمار کردیئے

پہلگام حملے کے پیچھے چھپا بھارت کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب ہوگیا، مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 5 کشمیریوں کے گھر تباہ کر دئیے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کشمیریوں کے مکانات کو دھماکہ خیز مواد لگا کر اڑایا گیا، تباہ کیے گئے…

پہلگام فالز فلیگ: مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار

مقبوضہ کشمیر کے مسلمان پاکستان کی محبت سے سرشار ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی خاتون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جیسے آپ کے دل میں ہندوستان ہے ویسے کشمیریوں کے دل میں پاکستان…

مودی کو برطرف کرنے کیلئے بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

بھارت الزام ثابت نہیں کر سکا، پہلگام فالز فلیگ حملے کے بعد بھارت کے اندر سے مسلسل آوازیں آنے لگیں۔ سابق رکن پارلیمنٹ سمرنجیت سنگھ مان نے کہا کہ بھارت کے پاس پہلگام حملے پر پاکستان کے خلاف الزامات ثابت کرنے کیلئے کوئی شواہد نہیں،…

لگتا ہے بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کیلئے کیس بنارہا ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے بھارت پاکستان پر حملےکےلیے اپناکیس بنارہاہے۔ امریکی اخبار کے مطا بق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ بلا کر بریفنگ دی ۔ اخبار کے…

بھارتی فوج کی اجتماعی سزا سے کشمیری متنفر ہوجائیں گے: وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے کہا ہےکہ پہلگام واقعے کے بعد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی پرکشمیری قیادت کی طرف سے تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر چلتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں…

لندن: پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے میں ملوث ایک شرپسند گرفتار

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی شرپسندوں نے جمعے کو ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کے دوران عمارت کے شیشے توڑ دیے تھے اور عمارت پر سرخ رنگ پھینکا تھا جب کہ نازیبا حرکات کرنے پر…

بھارت: پہلگام واقعے پر سوال اٹھانے پر متعدد مسلمان گرفتار

پہلگام واقعے پر تنقید کرنے پر بھارتی سکیورٹی اداروں نے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا، اب تک 3 مختلف ریاستوں سے 25 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ پولیس نے بھارت کی 3…

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز کو ایندھن کی مد میں یومیہ 21کروڑ روپے کا جھٹکا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ائیر لائنز کو صرف ایندھن کی مد میں یومیہ لگ بھگ 21کروڑ روپے کا جھٹکا لگ رہا ہے جبکہ اگر یہ پابندی برقرار رہی تو ائیر لائنز کو مزید بھاری نقصانات برداشت کرنے پڑیں گے۔ دوسری طرف طویل دورانیے کی پروازوں…

سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان

سعودی عرب اور قطر نے شام کے ذمے ورلڈ بینك کا قرض ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں مملک کے نمائندوں نے سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کو دیئے گئے ایک مشترکہ بیان میں عالمی بینک کو شام کے تقریباً 15 ملین ڈالر کے بقایا جات ادا کرنے سے متعلق…

پہلگام حملہ: سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھر میں گھسے کیسے؟ انٹیلیجنس ناکامی پر یو پی کے سابق وزیر…

سماج وادی پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھادیا۔ لکھنو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں سکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال…