براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جھڑپ میں بھارتی فوج کا اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں بھارتی فوج اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پہلگام حملے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کو الرٹ کردیا گیا تھا۔
ضلع اودھم پور میں سیکیورٹی آپریشن کے…
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی اوچھی حرکت؛ حکومت پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک
بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد ایک بار پھر اپنی تنگ نظری اور پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت پاکستان کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کردیا ہے۔
بھارتی حکومت نے ہمیشہ کی طرح واقعے کی کوئی مناسب تحقیقات کرنے کے بجائے یکطرفہ طور…
افریقی ملک بینن میں القاعدہ جنگجوؤں کا حملہ؛ 54 فوجی ہلاک
بینن میں القاعدہ کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جھڑپ میں 54 اہلکاروں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بینن کی حکومت نے بتایا کہ ملک کے شمال میں برکینا فاسو اور نائجر کی سرحدوں سے حملہ آور داخل ہوئے…
پہلگام واقعہ؛ بھارت میں ہندواتوا کے غنڈوں کے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر حملے؛ جبری بیدخلی
بھارت کی متعدد ریاستوں میں انتہا پسند ہندوؤں نے پہلگام واقعے کا غصہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم طلبا پر اتارنا شروع کردیا۔
پہلگام واقعے پر اپنی ناکامی اور نااہلی کو چھپانے کے لیے مودی سرکار کے ہندوتوا کے کارندوں نے بھارت مقبوضہ کشمیر سے تعلق…
مودی سرکار کی ناکام پالیسیاں، مقبوضہ کشمیر شدید اقتصادی بحران کا شکار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پیدا ہونے والا اقتصادی بحران سنگین شکل اختیار کر چکا ہے۔
خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد نہ صرف وادی کی خودمختاری متاثر ہوئی بلکہ اس کے معاشی ڈھانچے کو بھی ناقابل تلافی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کیلئے اگلے چند دن اہم قرار دے دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ کیلئے اگلے چند دن بہت اہم ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ناروے کے وزیراعظم کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کو میز پر آنا ہوگا، میرے پاس جنگ بندی کی ڈیڈ لائن ہے، ہم روس…
12 امریکی ریاستوں کا ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف مقدمہ دائر
12 امریکی ریاستوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت میں مقدمہ دائرکردیا۔
مقدمہ دائر کرنے والوں میں نیویارک اوریگون، ایریزونا، نیواڈا اور دیگر ریاستیں شامل ہیں، مقدمے میں ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کو غیر…
مودی کا بھارتی معیشت پر تباہ کن حملہ ، ایئر لائن انڈسٹری کریش کرگئی
پاکستان کا پانی بند کرنے کے خواہشمند مودی نے بھارتی معیشت کا بہاؤ روک دیا، مودی کے اقدامات سے بھارتی ائیرلائن انڈسٹری کریش کر گئی۔
پہلگام واقعے کو جواز بنا کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان کے خلاف اقدامات دراصل بھارتی معیشت کے…
مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب: پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحق
بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔
پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی…
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی
اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، دونوں ممالک…