براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب، پہلگام حملے میں مردہ قرار دیاگیا جوڑا زندہ نکلا، سوشل میڈیا پر بیان…
بھارتی میڈیا کی جانب سے پہلگام حملے میں مرنےکا دعوٰی کرنے والے جوڑے نے سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرکے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پہلگام حملے میں مبینہ طورپر ہلاک بھارتی نیول آفیسر سے منسوب تصاویر، وڈیوزجعلی…
امریکا تمام یکطرفہ ٹیرف اقدامات مکمل ختم اور اختلافات کو حل کرنے کا راستہ تلاش کرے: چین
چین نے ٹیرف معاملے پر امریکا کو بات چیت کے ذریعے حل تلاش کرنے کا مشورہ دیدیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو چین کے خلاف تمام یکطرفہ ٹیرف اقدامات مکمل طور پر ختم اور مساوی بات چیت کے ذریعے اختلافات کو حل کرنے کا راستہ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، 1500 سے زائد کشمیری گرفتار
پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کو سری نگر، اننت ناگ، کلگام، پلواما، شوپیاں، گاندربل اور بڈگام سے گرفتار کیا گیا جب کہ گرفتار کیے گئے کشمیریوں کی…
روس کا یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 9 افراد ہلاک
روس نے رات گئے یوکرینی دارالحکومت پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کیف کو بڑے پیمانے پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ…
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند کرنے کا اعلان
بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں کی تعداد کم کرنے…
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد حالات غیر مستحکم، مقبوضہ کشمیر مودی کے کنٹرول سے باہر
مقبوضہ کشمیر جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے اور آرٹیکل 370 کی منسوخی بھی مودی سرکار کا ایک ناکام اقدام ثابت ہوا ہے۔
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال غیر مستحکم و تشویش…
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری منسوخ کرنے، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
پہلگام حملے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں سکیورٹی اجلاس ہوا۔
سکیورٹی اجلاس میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ نے شرکت کی، اجلاس میں مشیر قومی سلامتی اجیت دیول اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سمیت دیگر وزرا بھی موجود…
مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب: پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحق
بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔
پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی…
ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی: چین
چین نے کہا ہے کہ ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے تجارتی معاہدے سے متعلق امریکی پیغامات پرردعمل میں کہا کہ چین پرمعاہدے کیلئے امریکی پریشر کا کوئی اثر نہیں، امریکا اگرمعاملات کو بات چیت سے حل…
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو ’’را‘‘ کی سازش قراردیدیا
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو را کی سازش قرار دے دیا۔
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن ہے، یہ حملہ بھارتی حکومت کی جانب سے…