براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت: گجرات میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں ٹرینر ایئرکرافٹ تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ نجی ایوی…

دورہ سعودی عرب سے قبل مودی ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے لگے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان نے ان پر گہرا تاثر چھوڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے سعودی عرب کو بھارت کے سب سے قابل قدر شراکت داروں میں سے ایک اور…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن: چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان

امریکی صدر کا ایک اور بڑا یو ٹرن، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، تبدیلی کے مرحلے میں ہیں، چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا، اگر معاہدہ نہ کیا تو ہم ڈیل طے…

ٹرمپ اور نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں: وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمجھتے ہیں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے چاہئیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کی قانونی چارہ جوئی کا…

بھارتی فوج کا ایک اور پراپیگنڈا: 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ

بھارتی فوج کی جانب سے ایک اور پراپیگنڈا کرتے ہوئے 2 شہریوں کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ 2 شہری سرگی وارڈ گاؤں سے لاپتہ ہیں، جن کے نام ملک محمد فاروق ولد ملک صادق اور محمد دین ولد جمال دین ہیں، دونوں باغ…

پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی

پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کے روز ادا کی جائیں گی۔ ویٹیکن سٹی انتظامیہ کے مطابق پوپ فرانسس کی آخری رسومات سینٹ پیٹرز باسیلیکا کے باہر ادا کی جائیں گی، شرکت کیلئے متعدد عالمی رہنماؤں نے اپنی آمد کی تصدیق کر دی، امریکی صدر ڈونلڈ…

امریکا میں مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق عام حالات میں ٹیکساس کے شہر جوزفین کے باہر 400 ایکڑ زمین پر رہائشی منصوبہ کوئی غیر معمولی بات نہ ہوتی لیکن حالیہ مہینوں میں گورنر گریگ…

امریکا میں بھی آزادی اظہار رائے پر دباؤ بڑھنے لگا، 60 منٹس کے پروڈیوسر بل اوونز مستعفی

ترقی پذیر ممالک کی طرح امریکا میں بھی میڈیا آزادی، کارپوریٹ مفادات، اور سیاسی دباؤ کے درمیان ٹکراؤ نمایاں ہو رہاہے اور اس کی تازہ ترین مثال "60 منٹس" کے ایگزیکٹو پروڈیوسر بل اوونز ہیں جنہوں نے اپنی ادارتی آزادی کے خاتمے کا حوالہ دیتے…

امریکی صدر ٹرمپ چین سے جلد معاہدے کیلئے پُر امید: ٹیرف میں کمی کا بھی عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ ٹیرف معاہدہ بہت جلد ممکن ہے اور اس پر عائد ٹیرف کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین پر عائد 145 فیصد درآمدی…

روس کیساتھ بات چیت صرف جنگ بندی کی صورت میں ہوگی: یوکرینی صدر کا اعلان

یوکرین کے مسئلے پریورپی رہنماؤں کا اہم اجلاس آج لندن میں ہوگا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے فوجی اورمالی مددواپس لینے کی صورت میں یوکرین کی مدد پر غور ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین روس…